چنیوٹ میں ڈرون طیارہ گر کر تباہ
چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات کے قریب ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ چنیوٹ: (یس اُردو) چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات پبر والا روڑ پر رات کو ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر گیا جس سے چند لمحوں میں آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے۔ […]








