counter easy hit

ایم کیو ایم ارکان کے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع

ایم کیو ایم ارکان کے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد : ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی ارکان نے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار سمیت کئی ایم کیو ایم رہنماؤں نے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ ایم کیو ایم ارکان کا کہنا ہے کہ چونکہ نشستیں […]

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار نااہل بھی ہوسکتا ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے […]

سانحہ منیٰ

سانحہ منیٰ

تحریر: جہانزیب منہاس جہاں تیس لاکھ لوگ جمع ہوں وہاں حادثات کا رونماہو جانا کوئی ان ہونی بات نہیں ۔مگر جس طرح کچھ لالچی اور خود غرض قسم کے لوگ سانحہ منیٰ کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سیاسی رنگ دے رہے ہیں وہ قابل اعتراض اور شرمناک فعل ہے سینکڑوں پاکستانیوں کی فون […]

شاہ پور بگھونی میں آل بہار مشاعرہ و کوی سمیلن

شاہ پور بگھونی میں آل بہار مشاعرہ و کوی سمیلن

سمستی پورا ( کامران غنی) عید الضحیٰ ، گاندھی جینتی اور لال بہادر شاستری جینتی کے موقع پر شاہ پور بگھونی، تاجپور ، سمستی پور میں سوشل ڈائس کے زیر اہتمام ایک آل بہار مشاعرہ و کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کے کنوینر اور سوشل ڈائس کے صدر شکیل الرحمن نے تمام شعراء […]

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

تحریر: علی عمران شاہین 18 ستمبر کی صبح پشاور میں پاک فضائیہ کے ایک بیس پر 14 دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے نماز فجر کا وقت منتخب کیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ اس وقت انہیں اپنے مذموم عزائم میں زیادہ بہتر کامیابی مل سکتی ہے۔ حملہ آور فضائی اڈے کے اندر […]

او آئی سی کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

او آئی سی کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

نیویارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے جب کہ او آئی سی نے ایک قرارداد کے ذریعے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں […]

آج یا کل بھارت کو امن کے لئے ہمارے تجویز کردہ راستے پر آنا ہوگا، وزیراعظم نواز شریف

آج یا کل بھارت کو امن کے لئے ہمارے تجویز کردہ راستے پر آنا ہوگا، وزیراعظم نواز شریف

لندن : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن اورمسائل کے حل کا راستہ وہی ہے جو ہم نے تجویز کیا ہے اور آج کل بھارت کو اس راستے پر آنا ہوگا۔ لندن ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کئی دہائیوں سے بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا […]

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

دوسرا ون ڈے؛ زمبابوے کے 276 رنز کے جواب میں پاکستان مشکلات کا شکار

ہرارے : دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 276 رنز کی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نےپاکستان کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی اور بلال آصف نے […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی

الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں ایشیا کے مشہور ایکشن ہیرو جیکی چن کے مدمقابل ایک بڑا کردار حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق بھارت اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں اس کردار کے لیے پہلے کترینہ کیف کو سائن […]

پیپلز پارٹی کا زوال

پیپلز پارٹی کا زوال

تحریر: عبدالرزاق چوہدری نوے کی دہائی میں قومی سیاسی افق پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون ایک دوسرے کی بدترین حریف تھیں۔ ایک دوسرے کے وقار کی چنداں اہمیت نہ تھی۔ اول درجے کی قیادت سے لے کر عام کارکن تک ایک دوسرے کی ہرزہ سرائی کرنے اور غلیظ القابات سے نوازنے میں پیش […]

خلیفہ سوم حضرت عثمان

خلیفہ سوم حضرت عثمان

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ عثمان نام ،ابو عبداللہ اور ابوعمر کنیت، ذوالنورین لقب ہے۔ حضرت عمر نے اپنی موت کے وقت ایک انتخابی مجلس ترتیب دی اور اسے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کا کا م سپرد کیا۔ یہ انتخابی کونسل ان چھ افراد پر مشتمل تھی جو اُس وقت قوم میں زیادہ با […]

صحافت کے اسلامی آداب و اصول

صحافت کے اسلامی آداب و اصول

تحریر: رضوان اللہ پشاوری صحافت ایک مقدس اور عظیم الشان پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی ہے،یہ ہمارے لیے ابلاغیات کا ایک اہم راستہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو دینِ اسلام کی طرف راغب کرتے ہیں کیونکہ صحافتِ اسلامی کا نقطئہ نظر اور […]

غربت کا رقص‎

غربت کا رقص‎

تحریر: عبدالرزاق چوہدری کچھ دنوں سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا معاملہ اخبارات کی شہ سرخیوں کی صورت آنکھوں کی زینت بنا رہا۔ ملک بھر سے تاجر برادری حکومتی اقدام پر سراپا احتجاج تھی اور ملک کے طول وعرض سے اس ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی تھی۔ حکومتی نمائندے تاجروں […]

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں امام کعبہ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے حجاج کرام کو خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عالم اسلام کے خلاف مختلف سازشوں میں مصروف ہے، مگر مسلمان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈا پر عمل نہ کریں۔ داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں […]

پرائیویٹ سکولز کے تحفظات

پرائیویٹ سکولز کے تحفظات

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ہے جس کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے دو قومی نظرئے کے تحت حاصل کیا ، سادہ الفاظ میں دو قومی نظریہ ایک سچی اور کھُلی ہوئی حقیقت ہے کہ دنیا میں دو ہی اقوام ہیں ایک مسلم اور […]

اور پھر ہم رسوا ہوئے

اور پھر ہم رسوا ہوئے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اردگرد پھیلے ہوئے پہاڑوں کے نشیب و فراز اور ان پر تاحدِ نظر پھیلی ہوئی خوبصورتی دیکھنے والوں کے لیے ایک حسین منظر پیش کرتی ہے دور دراز سے سیاح اپنے ذوق کی تسکین کے لیے یہاں آتے ہیں اور چار سو بکھرے ہوئے قدرتی حسن کے مزے لوٹتے ہیں۔ اسی […]

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھرزمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات و […]

مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نور ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نور ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

برمنگھم : نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس (این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طاہر چیئرمین بنات المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نو ر ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھا لنے پر مبارکباد […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات

چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم عبداللہ رحمن کی برطانوی سیکرٹری داخلہ ٹریسا مئے سے خصوصی ملاقات، برطانیہ میں مقیم مسلم کمیونٹی کے مسائل اور انکی خدمات با رے تبادلہ خیال تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور چیف ایگزیکٹو آفیسر بالسل ہیتھ فورم […]

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے 28 کروڑ سے زیادہ مسلمانوں کو آج جس اذیت کا شکار متعصب ہندو ذہنیت کے حامل اور دنیا کے تسلیم شدہ دہشت گرد نرندر مودی، جو پیشے کے لحاظ سے تو چائے فروش ہیں مگر ان کی ہندو توا اورہندوتعصب کی ذہنیت نے موصوف کو بت […]

جنرل اسمبلی میں پاکستان کی گونج

جنرل اسمبلی میں پاکستان کی گونج

تحریر : عقیل خان کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک جاندارخطاب کیا۔ان کے خطاب سے پہلے ہی میڈیا کی بدولت چندنکات منظر عام پر آگئے تھے جن پر میاں صاحب نے تقریر کرنا تھی۔نوازشریف کی تقریر کے نکات آنے کے بعد بھارت کے ایوانوں میںہلچل سی […]

کشمیر ایک غیر تکمیل شدہ ایجنڈہ ہے، عالمی برادری حل کیلئے مدد کرے: راحیل شریف

کشمیر ایک غیر تکمیل شدہ ایجنڈہ ہے، عالمی برادری حل کیلئے مدد کرے: راحیل شریف

لندن : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رائل انسٹیٹویٹ آف سائنسز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں مکمل سیکیورٹی کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے بہتر ہو رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان افغانستان میں مستقل امن کے لئے کوششیں جاری […]

این اے 122 الیکشن، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

این اے 122 الیکشن، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تھریٹ لیٹر جاری کرتے ہوئے این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے دوران نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دھشت گردوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ پولیس نے لیٹر کی کاپی چیئرمین کو بھیج دی۔ […]