counter easy hit

میاں عرفان صدیق فرانس پہنچے تو ان کی رہائش گاہ پر تعزیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

میاں عرفان صدیق فرانس پہنچے تو ان کی رہائش گاہ پر تعزیت فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور سچ ٹی وی فرانس کے نمائندہ حافظ چاند جنید کے والد جو گزشتہ مہینوں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے جس کے بعد میاں عرفان صدیق پاکستان روانہ ہوگئے تھے۔ پاکستان میں قیام کے بعد وہ گزشتہ روز فرانس پہنچ گئے، ان کی […]

حضرت عبداللہ شاہ غازی

حضرت عبداللہ شاہ غازی

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ عبداللہ شاہ غازی کا عرس ہر سال 20 سے 22 ذوا لحج کو سالوں سال سے منایا جا تا ہے ان کا مقبرا کراچی کے ساحل سمندر کلفٹن میں واقع ہے ان کے بھائی سید مصری شاہ کا مقبرا بھی تھوڑے فاصلے پر ساحل سمندر کے قریب میں واقع ہے […]

مغلِ اعظم فقیر کے در پر(2)

مغلِ اعظم فقیر کے در پر(2)

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مغل اعظم جلال الدین اکبر اعظم جو خود کو ان داتا مشکل کشا سمجھتا تھا، دین الٰہی کے بعد خود کو خدا سمجھنا شروع ہوگیا تھا ‘لوگ شہنشاہ کی خوشنودی کے لیے اپنا سر اُس کے پائوں میں رکھ دیتے، پچھلے چند دنوں سے شدید تکلیف میں تھا جب سے […]

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

تحریر ۔ایم ایم علی یوں تو پنجاب میں چار حلقوں دو قومی اسمبلی اور دو ہی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، مگر لاہور میں ضمنی انتخابات کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بول رہا ہے اس وقت جس حلقے پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے لاہور […]

کیا مارشل لاء پھر سے؟

کیا مارشل لاء پھر سے؟

تحریر: شاہ بانو میر لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن اس وقت پاکستان کیلئے وہ معرکہ بن کے دکھایا جا رہا ہے کہ جیسے اس پے ملک کی کامیابی کا دارومدار ہے ‘ دونوں جانب سے بے پناہ طاقت کا مظاہرہ الیکشن کمیشن کی،ہر ہدایت گویا ہوا میں تحلیل کر کے اسکو بتایا جا رہا […]

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

لیوٹن (تیمور لون سے) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے تمام کارکنان کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرنے کا […]

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان جب معرض ِوجود میں آیا تو اس ملک کے آئین میں پاکستان کو ایک جمہوری مملکت قرار دیا گیا۔ آئین میں یہ قرار پایا کہ ملک میں پارلیمانی نظام رائج ہو گاحکومت کسی ایک شخص کی بجائے پوری پارلیمنٹ کے پاس ہو گی۔ اس مملکت کے نام اور آئین کے […]

عظیم تاریخی شخصیت

عظیم تاریخی شخصیت

تحریر : اقبال زرقاش عظیم انسان روز روز پیدا نہیں ہوتے مادرگیتی ان کو روز روز جنم نہیں دیتی ایسے انسانوں کے لیے تاریخ کو مدتوں منتظر رہنا پڑتا ہے ۔ زندگی سالہا سال دیر و حرم کا طواف کرتی ہے تب کہیں جا کر کوئی ایسا انسان وجود میں آتا ہے جو صرف عظمت […]

نندی پور سے کراچی تک بدعنوانی کا راج

نندی پور سے کراچی تک بدعنوانی کا راج

تحریر: سید انور محمود نندی پور منصوبے کا آغاز پیپلز پارٹی نے 2008ء میں کیا، جو کچھ بدعنوانی کر سکتے تھے وہ کی اور چلے گئے، نواز شریف کی حکومت نے ڈھائی سال میں اس کی لاگت کو 22 ارب روپے سے81 ارب روپے پر پہنچا دیا لیکن اس منصوبے سےبجلی کا ایک یونٹ عوام […]

ہر طرف “گائے” چھا گئی

ہر طرف “گائے” چھا گئی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مسلمانوں کی عید قربان سے قبل انڈیا نے گائے کی قربانی روکنے کے لیے متعصبانہ قانون بنا ڈالاحتیٰ کہ مقبوضہ کشمیر تک میں جہاں پر مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے وہاں بھی گائے کی قربانی روکنے کی کوشش کی مگر وہاں تو مسلمان خواتین نے دن دہاڑے گائے کو […]

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تحریر : عبدالرزاق چودھری لاہور سرکاری سکولوں کی حالت زار کی رپورٹس آئے روز اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں کہ کہیں اساتذہ غیر حاضر ہیں،کہیں عمارت خستہ حال ہے،کہیں بچے کھلے آسمان تلے زیر تعلیم ہیں۔ تو کہیں مقامی وڈیرا حصول تعلیم کے راستے میں ہمالیہ پہاڑ بن کر کھڑا ہے۔ البتہ یہ بات […]

عورت پھر زمانہ جاہلیت کا شکار

عورت پھر زمانہ جاہلیت کا شکار

تحریر: انیلہ شباب احمد پیغمبر اسلام حضرت محمد ً کی بعثت َ مبارکہ سے پہلے تمام روئے زمین وحشت و بربریت ظلم و ستم اور فتنہ گری کی آماجگاہ بنی انسانیت کو تڑپا رہی تھی بشریت رو رہی تھی آدمیت کا جنازہ نکل چکا تھا ہر سو ہر سمت حیونیت و شیطانیت کا اندوہ ناک […]

لوٹ آئو شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف

لوٹ آئو شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف

تحریر: شاہ فیصل نعیم دنیا کے دوبڑے نظام جن میں سے ایک برابری اور دوسرا آزادی کو پیشِ نظر رکھتا ہے۔ مگر میں ایک ایسے نظام کا ماننے والا ہوں جو آزادی بھی فراہم کرتا ہے اور برابری کا بھی درس دیتا ہے مگر ان دونوں کے درمیان پیمانہِ عدل رکھتا ہے کہ کہیں ایسا […]

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

این اے 122 کے نتائج فوج کے زیر نگرانی منتقل کئے جائیں، عمران خان کا مطالبہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سمن آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے دھاندلی کی اب وہی دوبارہ الیکشن کروا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی کا مںصوبہ بنایا ہوا ہے لیکن ہم نے اس دفعہ بھرپور […]

مسلم لیگ ن کے شیر اپنی سیٹ کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایاز صادق

مسلم لیگ ن کے شیر اپنی سیٹ کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں: ایاز صادق

لاہور : حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک اںصاف کو مستقبل کا نقشہ نظر آ چکا ہے۔ عوام نے دوہرے معیار اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ عمران خان کی ٹانگیں خوف سے کانپ رہی ہیں۔ گیارہ […]

چوتھی بار بھی این اے 122 کا نیتجہ وہی نکلے گا جو پہلی 4 بار نکلا: پرویز رشید

چوتھی بار بھی این اے 122 کا نیتجہ وہی نکلے گا جو پہلی 4 بار نکلا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ 2013ء کے انتخابات کو عالمی اداروں نے بھی شفاف قرار دیا تھا۔ خان صاحب نے یہی باتیں 2013ء میں بھی کی تھی۔ لاہور کے شہریوں کو خوبصورت میٹرو کا تحفہ دیا ہے۔ کمپین میں حصہ لونگا، گیارہ اکتوبر تک لاہور میں ہی رہونگا۔ انہوں […]

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

کابل : سات ہزار سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود افغان حکومت شہر پر قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور طالبان ایک بار پھر رہائشی علاقوں میں گھس گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غیر مؤثر اور کمزور قیادت کی وجہ سے افغان فورسز کے اہلکار لڑنے سے کترا رہے ہیں۔ دوسری جانب […]

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف نے میدان لگایا تو ن لیگ نے بھی ولولہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ پکی ٹھٹھی میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو للکارنا شروع کر دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو نقصان […]

مشکل دور میں صرف سلمان نے ساتھ دیا، سنیل شیٹی

مشکل دور میں صرف سلمان نے ساتھ دیا، سنیل شیٹی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ مشکل دور میں صرف سلمان خان نے میرا ساتھ دیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ سلمان خان میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ فلم انڈسٹری میں میرے مشکل دور میں صرف ایک دوست سلمان خان ہی نے میرا ساتھ دیا ہے۔ انھوں نے […]

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن، ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور بونڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سام مینڈس کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں جیمز بونڈ ایک بار پھر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔ جیمز بونڈ کا مشہور و معروف کردار مسلسل چوتھی بار اداکار ڈینیل […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پاک زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ جس کے لیے دونوں ٹیموں نے پہلےخوب تیاریاں کیں۔ شاہینوں نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک سو اکتیس رنز کے بھاری مارجن سے کامیابی […]

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا

کراچی : ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سدرہ امین کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد ان فارم کھلاڑی بسمعہ معروف نے کریز سنبھالی اور مہمان باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے بانوے رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان ٹیم آخری اوور میں دو سو […]

گرل پارٹی باسل سوئزرلینڈ

گرل پارٹی باسل سوئزرلینڈ

سوئزرلینڈ : جب اکتوبر کے مہینے میں موسم سوہانہ ہو اور دھوپ تیز نکلی ہو تو گرل کرنے کا بڑا مزا آتا ہے ، ایسے ہی خوبصورت موسم کو دیکھتے ہوئے پاکستانی فیملیز نے گرل پارٹی کا باسل سوئزرلینڈ میں اہتمام کیا۔ کوئی مرغی لے کو آیا، کوئی بکرے کا گوشت اور کوئی قیمے کے […]

سول و ملٹری بیورو کریسی بھی شفاف نہیں

سول و ملٹری بیورو کریسی بھی شفاف نہیں

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید کرپشن کی ایک طویل داستان اس ملک سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ سلسلہ دور ایوبی کے مارشل لاء کے آخری ایام میں شروع ہوا تو ۔اور پھر آہستہ آہستہ اس عفریت نے اپنا سر اٹھانا شروع کیا جنرل ضیاء الحق ذاتی طور پر نہایت ہی بہترین کردا رکے مالک […]