counter easy hit

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک خالی پلاٹ میں قائم جھگیوں پر مٹی کا تودا گر گیا۔ لوگ اپنے […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

داعش اور پاکستان

داعش اور پاکستان

تحریر : مسز جمشید خاکوانی پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے لندن میں رائل یونایٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹفار ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز سے خطاب کا یہ حصہ انتہائی قابل توجہ ہے کہ ” اسلام آباد میں بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں لہذا یہ خطرناک صورت حال ہے اس دہشت گرد گروپ […]

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے لیگ اسپنریاسر شاہ انجری کے باعث ٹیم کا […]

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس ہمارے ہاں 80 فیصد خواتین اپنےہی گھروں میں اپنے ہی گھر والوں کے ہاتھوں تشدّد کا شکار ہوتی ہیں ۔ یہ بات ایک پروگرام میں سنتے ہیں دل میں ایک پرانی یاد کا درد اٹھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاید نویں یا دسویں جماعت کی طالبہ […]

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

علیم خان 72 ہزار ووٹ لیکر بھی ہار گیا

تحریر: مہر بشارت صدیقی مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف طویل ترین دھرنے سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کرنے والی تحریک انصاف کودھرنے کے بعد آٹھویں مرتبہ انتخابی نشست پر شکست کھا نی پڑ گئی۔ تحریک انصاف نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ سال اسلام آباد ڈی چوک […]

نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل انکے نام

نصرت فتح علی خان کی سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل انکے نام

فیصل آباد : موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے پرستار آج ان کی 67 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ گوگل نے آج کا ڈوڈل گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے نام کیا ۔ 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں استاد فتح علی خان کے یہاں پیدا ہونے والے بچے […]

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا پارٹی اجلاس ۔پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم ق فرانس کے صدر منیر احمد وڑائچ کی طر ف سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ […]

واقعہ سانحہ کارساز کی یاد میں پی پی پی یورپ فرانس میں دعائیہ پروگرام منعقد کرے گی۔ کامران یوسف گھمن

واقعہ سانحہ کارساز کی یاد میں پی پی پی یورپ فرانس میں دعائیہ پروگرام منعقد کرے گی۔ کامران یوسف گھمن

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی ہونہار صاحبزادی سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی مشرف دور میں اپنی جلاوطنی ختم کر کے وطن واپسی پر کراچی میں استقبالیہ جلوس کے […]

لیوٹن میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کا تاریخ ساز کنونشن شہداء کشمیر کنونشن اپنے اختتام کو پہنچا

لیوٹن میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کا تاریخ ساز کنونشن شہداء کشمیر کنونشن اپنے اختتام کو پہنچا

لیوٹن (تیمور لون سے) ٤ اکتوبر ٢٠١٥ کو برطانیہ کے شہر لیوٹن میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کا تاریخ ساز کنونشن شہداء کشمیر کنونشن اپنے اختتام کو پہنچا جس میں صابر گل صدر، سید تحسین گیلانی جنرل سیکٹری، مشتاق ملک سینئر نأب صدر، راسب کشمیری نائب صدر اول، منظور صابری نائب صدر دوئم، محمود […]

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

تحریر: شاہ بانو میر خدا خدا کر کے لاہور کے ضمنی الیکشن مکمل ہوئے ہار ایک ووٹ سے ہو یا کچھ ہزار سے ایاز صادق کو اللہ نے ایک بار پھر عزت سے نوازا ہے اور وہ بڑی شان سے واپس اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھیں گے اسپیکر نیشنل اسمبلی وہی بنیں گے سارے […]

ریاض میں پاکستانی جماعتوں کا حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مشترکہ جشن

ریاض میں پاکستانی جماعتوں کا حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مشترکہ جشن

سعودی عرب (نوید فاروقی) پاکستان میں حالیہ ضمنی انتخابات میں لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کی فتح کی خوشی میں مسلم لیگ (ن) ریاض کی جانب سے چوہدری فریاد احمد کی رہائش گاہ پر فتح کا جشن منایا گیا، جس میں مسلم […]

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے تین خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہیں۔ رینجرزاہلکار اور کے ایم سی کا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی امدادی کارروائیوں کا […]

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہی۔ عمران خان فوبیا سے […]

جوہری پروگرام پر سمجھوتا کیا نہ کریں گے: سرتاج عزیز

جوہری پروگرام پر سمجھوتا کیا نہ کریں گے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت غیر ریاستی عناصر کی بات کرتا ہے۔ ہم پاکستان میں بھارت کے ریاستی عناصر کے ملوث ہونے کی بات کر رہے ہیں۔ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان میں سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ بلوچستان، کراچی اور […]

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ آرمی چیف کو ترک لینڈ فورسز کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے انقرہ میں کمال اتاترک کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔ جنرل […]

تینوں خانز 100 برس بالی ووڈ پر حکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

تینوں خانز 100 برس بالی ووڈ پر حکمرانی کرینگے، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز آئندہ سو سال تک بالی ووڈ پر راج کریں گے۔ یہ بات انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان تینوں […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے […]

سو سنار کی ایک لوہار کی

سو سنار کی ایک لوہار کی

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں سیاست میں گرما گرمی جوش ہیجان ہمیشہ سے ہے وجہ بہت سادہ ہے جب ذہن کو دنیاوی تعلیمی ادارہ میسر نہ ہو اور اس نے اپنے گرد ونواح میں رہنے والوں کو ہی ادارہ سمجھ لیا ہو اور بد نصیبی سے لاکھوں کی تعداد میں ہیں ایسے لوگ جو […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ خبر ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نے حکومت پر دبائو ڈالنے کے لیے تین ماہ قبل استعفے دیے تھے۔ حکومت نے عمران صاحب والے استعفوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے استعفے بھی منظور نہیں کئے […]

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی : پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی […]

نسل کشی کیا ہے؟

نسل کشی کیا ہے؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]