counter easy hit

کون ہوگا لاڈلا لاہور کا: این اے 122 میں ضمنی انتخاب کیلئے نون اور جنون میں مقابلہ

کون ہوگا لاڈلا لاہور کا: این اے 122 میں ضمنی انتخاب کیلئے نون اور جنون میں مقابلہ

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 144 میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرانے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں۔ فلم اسٹار میرا کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے جو اقدامات کیے وہ قابل تعر یف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں […]

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ٹیم پر بوجھ قرار

کلکتہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی موجودہ فارم کے باعث ان کی ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور سابق بھارتی فاسٹ بالر اجیت اگرکار نے انھیں ٹیم پر بوجھ قرار دیتے ہوئے مینجمنٹ کو ان کی تبدیلی پر غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر […]

مرکزی وزیرمحترمہ نجمہ ہیبت اللہ سے آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے وفد کی ملاقات

مرکزی وزیرمحترمہ نجمہ ہیبت اللہ سے آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ) آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سیکریٹری ضلع چتور جناب پی۔ایوب خان نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی بہبود محترمہ نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات کی اور ریاست آندھراپردیش کے مسلم اقلیتی طبقے کے مسائل پر عرضداشت پیش کی۔ پی۔ایوب خان نے بتایا کہ آندھرا […]

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

ن لیگ صوبوں کے تمام وسائل پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے، چوہدری کامران گھمن

پیرس: پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی اور انہیں حقوق دلا کر رہے گی۔ تحت لاہور والے جی ٹی روڈ سے باہر عوام کی بنیادی سہولیات اور حقوق سے محروم رکھا ہوا […]

انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پہلے سے زیرسماعت ایک مقدمے میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے […]

ترکی میں حکومت مخالف امن ریلی کے قریب 2 بم دھماکوں میں 86 افراد ہلاک

ترکی میں حکومت مخالف امن ریلی کے قریب 2 بم دھماکوں میں 86 افراد ہلاک

انقرہ : ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں حکومت کے خلاف نکالی جانے والی امن ریلے میں یکے بعدیگرے 2 دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ ریلوے اسٹیشن اور حکومت مخالف گروپ کی جانب سے منعقدہ امن ریلی کے قریب 2 زور دار دھماکے ہوئے […]

ہر سیکٹر میں برابر کی ترقی ہو رہی ہے ،تنقید سوچ سمجھ کر کریں، وزیراعظم

ہر سیکٹر میں برابر کی ترقی ہو رہی ہے ،تنقید سوچ سمجھ کر کریں، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کے ساتھ ذرائع آمد و رفت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اس لئے تنقید کرنے والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ وزیراعظم نواز شریف کا میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مخالفین […]

چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں

چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر استقبال کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان آف گجر خان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، ڈپٹی لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی سرپرستی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر زعماء کی بڑی تعداد نے پھولوں کے ہار پیش کیے۔ Post Views – […]

مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) مشیر حکومت آزادکشمیر چوہدری فخر الزمان آف گجر خان کا برمنگھم ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، ڈپٹی لا رڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی سرپرستی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر زعماء کی بڑی تعداد نے پھولوں کے ہار پیش کیے۔ تفصیلا ت کے […]

سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر منتخب

سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر منتخب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے ) سابق لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ برمنگھم سٹی کونسل کے بطور کیبنٹ ممبر نامزد ، تفصیلات کے مطابق سابق لارڈ میئر اور موجودہ ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ کی کمیونٹی کے لیے بے باک خدما ت کے اعتراف میں انہیں سٹی کونسل آف […]

ہیرو جانباز یا شعبدہ باز ؟

ہیرو جانباز یا شعبدہ باز ؟

تحریر: شاہ بانو میر کسی ملک کے رہنما اس کا چہرہ مہرہ ہوتے ہیں ان کی چال ڈھال ان کا اٹھنا بیٹھنا چلنا پھرنا بولنا ہر چیز کو ایک بڑی تعداد لوگوں کی نہ صرف بغور دیکھتی ہے بلکہ ان کو آئیڈئیل مان کر ان کی طرح ہی حرکات و سکنات کرنا پسند کرتے ہیں […]

مخالفت مگر سلیقے سے

مخالفت مگر سلیقے سے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کے لئے غلط الفاظ کا ستعمال عمران خان کی ایجاد ہے آج اسی موضوع پر بات چھڑ گئی۔ ہم پنے دائیں بائیں دیکھیں تو ہمیں اس قسم کے لوگ بڑی آسانی سے مل جائیں گے جنہیں اگر آپ پسند نہیں […]

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

تحریر: عبدالرزاق چودھری اخبارات ،ٹی وی چینلز اور انٹرنیٹ کی طلسماتی دنیا، مغربی ممالک کی علمی تحقیق اور سائنسی ترقی کی کہانیاں ہمہ وقت دہراتے رہتے ہیں۔ وہ اقوام چاند کو تسخیر کر لینے کے بعد دوسرے سیاروں پر اپنی حکومت اور بالا دستی قائم کرنے کے لیے دن رات محنت شاقہ کے مراحل سے […]

تحریر: عبدالرزاق چودھری

تحریر: عبدالرزاق چودھری

تحریر: عبدالرزاق چودھری انسان کے اندر خامیوں کا پیدا ہو جانا کوئی عجب،انوکھی اور حیرت انگیز بات نہیں، ایک فطری حقیقت ہے۔ کوئی انسان اچھائیوں کا پیکر نہیں ہے اور کوئی انسان صرف برائیوں کا بھی پتلا نہیں ہے ۔البتہ غور طلب بات یہ ہے کہ ان خامیوں اور خرابیوں کی موجودگی انسان کی کامیابی […]

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کی زمین کرایے پر دینے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی زمین شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے کرایے پر دینے کے فیصلہ کیا ہے، ٹینڈر کے عمل کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم پر مظاہرہ بھی کیا گیا، واٹربورڈکے محکمہ ریونیو نے80 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر نیشنل اسٹیڈیم کا پانی منقطع کردیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم […]

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

سیاسی جنگلی دنگل و جنگی دلدل

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری بھارتی آبی جارحیتوں اورا س کی انتشار زدہ دہشت گردیوں سے ہم نے نمنٹنا ہے تو پوری قوم کو قومی یکجہتی اور مستقل سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے اور ہم متحد و متفق اور یک آواز ہو کر ہی بھارتی بنیوں کے جارحانہ عزائم کو ناکام و نامراد بناسکتے […]

کشمیر ہمارا، اٹوٹ انگ

کشمیر ہمارا، اٹوٹ انگ

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بھارت کی ہٹ دھر میاں خطے میں منفی اثرات مر تب کر رہی ہیں افغانستان اگر چہ پاکستان کے خونی رشتہ ہے لیکن اقوام متحدہ اور جنرل کو نسل کے ممبران ،عالمی برادری کو سنجید گئی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کا حل نکا لنا ہوگا ،کشمیر غیر مکمل ایجنڈہ ہے […]

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

حضرت پیرِ آفتاب احمد قاسمی مدظلہ موہڑہ شریف

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہر دور میں مخلوق خدا کی راہنمائی و ہدایت کے لئے اللہ کے محبوب بندے آتے رہتے ہیں اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔ جب اللہ کا کوئی نیک بندہ نبی رسول اس فانی دنیا میں جلوہ نشین ہوتا ہے تو اپنا کام مکمل کر کے […]

مبلغ اسلام مولانا مفتی محمود ایک عہد ساز شخصیت

مبلغ اسلام مولانا مفتی محمود ایک عہد ساز شخصیت

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی اللہ تعالیٰ کا امت مسلمہ پر یہ بڑا کرم ہے کہ ہر دور میں وہ اپنے دین کی حفاظت، تبلیغ، اشاعت اور دفاع کاکام اپنے منتخب بندوں سے لیتا رہا ہے۔ اس طرح ایک طرف کتاب وسنت کے ابدی رہنماء اصول ہر دور میں اجاگر ہوتے رہتے ہیں اور دوسری […]

ترقی کا راستہ محنت

ترقی کا راستہ محنت

تحریر: رانا اعجاز حسین دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے، وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیاء صرف جاپانیوں کے لیے ہے، وہ 1973 ء سے 1945 ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں […]

کاش شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ یا ’’فین‘‘ کا حصہ ہوتی، ریچا چڈا

کاش شاہ رخ کی فلم ’’رئیس‘‘ یا ’’فین‘‘ کا حصہ ہوتی، ریچا چڈا

ممبئ : بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ کاش وہ شاہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ یا ’’فین‘‘ کا حصہ ہوتیں۔ یہ بات انھوں نے اپنی نئی فلم کیبرے کی پہلی جھلک جاری کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ریچا چڈا کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ خان کے […]

حاجی جاوید عظیمی کی بھابی یاسمین اقبال کراچی میں انتقال کر گئیں

حاجی جاوید عظیمی کی بھابی یاسمین اقبال کراچی میں انتقال کر گئیں

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی کی بھابی یاسمین اقبال حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حاجی محمد اقبال خان بیگ کی اہلیہ انجم جاویدعظیمی کی بھابی یاسمین اقبال دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں کچھ عرصہ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج کراچی […]

معروف شاعرہ سمن شاہ ترکی میں اردو زبان کی سو سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو رہی ہیں

معروف شاعرہ سمن شاہ ترکی میں اردو زبان کی سو سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے ترکی روانہ ہو رہی ہیں

پیرس : ترکی میں عظیم الشان سمپوزیم یم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا تاریخ ساز سمپوزیم ہو گاجس میں شرکت کے لیے پاکستان ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر سے ادبی شخصیات تشریف لا رہی ہیں۔ فرانس سے شاعرہ سمن شاہ کو اس سمپوزیم میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا […]