counter easy hit

ون ڈے سیریز کا شاندار آغاز، پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

ون ڈے سیریز کا شاندار آغاز، پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

ابوظہبی : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور بلال آصف نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی طرح پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ رہا۔ پاکستان کو پہلا نقصان کپتان اظہر علی کی صورت میں اٹھانا پڑا جب وہ ٹوپلی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ بلال آصف […]

کورکمانڈر کانفرنس میں حکومت بہتر بنانے کی بات بڑا اشارہ ہے : خورشید شاہ

کورکمانڈر کانفرنس میں حکومت بہتر بنانے کی بات بڑا اشارہ ہے : خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا چرچا رہا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کور کمانڈرز کانفرنس میں گورننس بہتر بنانے کی بات حکومت کے لیے بہت بڑا اشارہ ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دونوں شریفوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیئے، سپیکر نے وزراء اور سیکرٹریز کی عدم موجوگی […]

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

نئی دلی : پاکستان نے بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع کو ان کے وطن عزیز کے لئے تضحیک آمیز رویے پر شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عدنان سمیع کئی برسوں سے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے سرگرداں ہیں لیکن قانونی طور پر اس کے لئے انہیں پاکستانی […]

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

تحریر: ملک طلحہ لیاقت کون ہوں میں مجھ کو میں کے راز سے آگاہ کر اور کیا رکھتا ہے معنی اپنے اندر کر سفر کون جانتا تھا ٩ نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والا شخص تاریخ کے پنوں میں سنہری الفاظ رقم کرے گا اقبال نے سرکاری ادارے سے میٹرک تک تعلیم حاصل […]

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

کراچی : انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیابی ظاہر کر دی، حال ہی میں افغانستان سے ایک سالہ معاہدہ کرنے والے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہا تو میں ہر وقت تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انضمام الحق […]

غربت، افلاس اور مہنگائی

غربت، افلاس اور مہنگائی

تحریر : شجاع اختر اعوان ایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 80 کروڑ افراد بھوک کا شکار ہیں اور ایسے ممالک میں پاکستان کا 11 واں نمبر ہے پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں خوراک کے بارے میں صورتحال تشویش ناک ہونے کے ساتھ ساتھ سنگین بھی ہے۔ پاکستان میں […]

جوزف اسٹالن اور پاکستان

جوزف اسٹالن اور پاکستان

تحریر: ریاض بخش کرپشن ارو ٹیکس دونوں ایک ہی ما ں کے بیٹے ہے۔ مطلب دونوں بھائی ہے دونوں ایک دوسرے کے بینا ایک پل بھی نہیں رہے سکتے۔۔دونوں کا کام ہے چوری۔ایک دوسرے سے اسقدر پیار کرتے ہے کہ جہاں ٹیکس ہو وہاں کرپشن اپنے آپ آہ جاتی ہے۔ان کی ماں کی وضاحت تومیں […]

ایاز صادق دوبارہ اسپیکر منتخب

ایاز صادق دوبارہ اسپیکر منتخب

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں کہ عزت وذلت کا معاملہ تو خدا کے ہاتھ ہے جو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جِسے چاہتاہے ذلت سے دوچار کر دیتا ہے مگر یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے جدید سائنسی دورکے اِنسانوں کے معاشرے […]

پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ ایک ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ گئے

پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ ایک ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ گئے

اوسلو (پ۔ر) پی ایچ ڈی سکالر اور ممتازپاکستانی صحافی سید سبطین شاہ جو ایک مطالعاتی دورے پر یورپ میں ہیں، گذشتہ روز ناروے پہنچ گئے۔ اوسلو میں اپنے چند دن کے قیام کے دوران ناروے کے ایک تھینک میں امیگرنٹس کے مسائل پر ایک سیمینار میں شریک ہوں گے اور سیاسی امور کے نارویجن ماہرین […]

شوکت مقبول بٹ پارٹی و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں برطانیہ برانچ کی قیادت ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھائے

شوکت مقبول بٹ پارٹی و قوم کا عظیم اثاثہ ہیں برطانیہ برانچ کی قیادت ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھائے

لندن (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سردار نیاز نے کہا کہ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی عظیم قائد بابائے قوم مقبول بٹ شہید کے سچے نظریات پر مبنی ایک تحریک بن چکی ہے جو مادر وطن ریاست جموں و کشمیر کی وحدت ،آزادی و خود مختاری ، خوشحالی ، […]

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف یورپ کوارڈینیشن سیکرٹریٹ کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے یورپ بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت یورپ کی سب سے بڑی اور منظم جماعت کے طور پر سامنے آ رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کو […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے خواتین کانفرنس کا انعقاد

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے خواتین کانفرنس کا انعقاد

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے فرانس میں متحرک تمام شعبوں سے وابستہ خواتین کیلئے ماہ دسمبر میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد دیارٍ غیر میں پاکستانی خواتین کے کام کو ان کی عملی کاوشوں کو سامنے لا کر ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے […]

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب […]

ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام نادرا کی بجائے الیکشن کمیشن پر لگایا جائے۔ چوہدری نثار

ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام نادرا کی بجائے الیکشن کمیشن پر لگایا جائے۔ چوہدری نثار

اسلام آباد : چوہدری نثار کی پی ٹی آئی پر چڑھائی اور ووٹر لسٹوں کے حوالے سے غلط بیانی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر وزیر داخلہ نے نادرا کی بھرپور صفائی پیش کی اور پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی راہ دکھائی۔ چوہدری نثار نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کا […]

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

کراچی : فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں انتخابات سے قبل بد ترین دھاندلی کی جا رہی ہے۔ پری پول دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کر دیے۔ فہمیدہ مرزا نے کہا عوام کا مینڈیٹ چھینے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس طرح […]

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

ممبئی : بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم دل والے میں ورون دھون شاہ رخ کے بھائی کا کردار نبھا رہے […]

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ آج پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گے

ابوظہبی: پاکستان کی قیادت اظہر علی اور انگلینڈ کی قیادت مورگن کے سپرد ہے۔ ریکارڈ بک پر نظر ڈالی جائے تو مہمان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے بہتر ون ڈے میچز میں سے پاکستان اٹھائیس اور انگلینڈ بیالیس میں فاتح رہا۔ دو ہزار بارہ میں انگلش سائیڈ نے گرین […]

اسلامی جمہوریہ پاکستان یا لبرل جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان یا لبرل جمہوریہ پاکستان

تحریر: میر افسرامان ہمارے محترم وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے ایک بہت بھاری بیان داغ دیا ہے کہ پاکستان کو ایک لبرل پاکستان بنائیں گے اسی پر جگالی کرتے ہوئے بے اختیار محترم صدر ممنون صاحب نے بھی اس کی تاہید میں بیان دے دیا ہے۔نہ معلوم یہ صاحبان پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں […]

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں طلاق کی نئی وجہ بتا دی، لکھتی ہیں کہ کالا جادو میاں بیوی میں علیحدگی کا باعث بنا۔ کپتان اور ٹی وی اینکر کی شادی اور پھر علیحدگی کی خبریں میڈیا پر چھائی رہیں۔ عمران خان اور […]

سراج الحق کو مفت کا مشورہ

سراج الحق کو مفت کا مشورہ

تحریر: سید انور محمود مولانا مودودی کی ایجاد اسلامی جمعیت طلبہ جسے جماعت اسلامی کا بغل بچہ بھی کہا جاتا ہے کا رحجان شروع دن سے ہی شدت پسندی کی جانب رہا ہے۔ مولانا مودودی کے صابزادے حیدر فاروق مودودی کے بقول جب لوگوں نے مولانا مودودی سے اسلامی جمعیت طلبہ کی غنڈہ گردی کی […]

شہنائیاں اور ماتم

شہنائیاں اور ماتم

تحریر: شاہ فیصل نعیم میں عام طورپر شادی بیا ہ کی تقریبات میں بہت کم جاتا ہوں اکثر گھر والوں کو بھیج دیتا ہوں تاکہ رشتہ داری خراب نا ہواور اگر جائوں بھی تو صرف ولیمے والے دن جاتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ آ ج کے ہمارے معاشرے نے جو ہندوانہ رسم […]

کرپٹ نظام کا خاتمہ

کرپٹ نظام کا خاتمہ

تحریر: طارق حسین بٹ انسان کا خاصہ ہے کہ وہ سداامید کا دامن تھامے رکھتاہے۔سخت سے سخت صورتِ حا ل بھی اس سے اس کی امیدوں کو نہیں چھین سکتی۔ نا مساعد حالات اور ناقابلِ برداشت گھڑیوں میں زندہ رہنا انسان ہی کا خاصہ ہے اور زندہ رہنے کا یہ حو صلہ اسے امید عطا […]

دبنگ خان پریم رتن دھن پایو فلم کے منافع کا 50 فیصد وصول کریں گے

دبنگ خان پریم رتن دھن پایو فلم کے منافع کا 50 فیصد وصول کریں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا تاہم دبنگ خان فلم کے منافع میں سے 50 فیصد وصول کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا […]

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی: کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب سے […]