counter easy hit

زخم بھر جائیگا پر

زخم بھر جائیگا پر

تحریر : ممتاز ملک، پیرس‎ پیرس میں گذشتہ ہفتے ہو ے والے خونی واقعات نے صدمے اور حیرت دونوں ہی سے ساری دنیا کو دوچار کر دیا. حیرت یہ کہ اتنے بڑے مضبوط اور محفوظ ملک میں یہ سب کر نے کا کیا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا ؟ اور صدمہ اس بات کا […]

نجکاری یا قومی ملکیت

نجکاری یا قومی ملکیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری قومی وقار اور وطن کی آن کوٹھیس پہنچے یا ملک کے اہم اداروں کوبیچ کر مال اِدھراُدھر ہوتا ہے تومحب وطن افراد خون کے آنسو روتے ہیں مگر ان بدبخت وڈیروں ، بد طینت و بد کردار جاگیرداروں، سود خور صنعتکاروں ،مزدروں کا خون شرابوں میں ملا کر پی […]

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ فرانس میں ہوئی خوں ریزی کے بعد ایک دفعہ پھر عالم اسلام حاشیہ پر آچکا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ اسلام اور قرآن پر اشارے کنایے میں نہیں بلکہ کھلے عام تنقید ہو رہی ہے۔ ٹی وی مباحثوں میں داعش کی فکر کو مودودی اور شاہ ولی اللہ […]

چودھری گلزار احمد کی جیت اہل علاقہ کی کامیابی ہے، چودھری صفدر محمود گوندل

چودھری گلزار احمد کی جیت اہل علاقہ کی کامیابی ہے، چودھری صفدر محمود گوندل

پیرس (اشفاق چودھری) پاکستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا جوش دیار غیر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے، فرانس میں بسنے والے پاکستانیوں کے عزیز و دوست احباب نے بھی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا جن میں چودھری صفدر محمود گوندل (لاہور ریسٹورانٹ لاکورنیو ) کے ماموں جا ن اور چودھری ذوالفقار احمد کے […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے سلسلہ میں پہلا اجلاس 28 نومبر کو منعقد ہو گا

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے سلسلہ میں پہلا اجلاس 28 نومبر کو منعقد ہو گا

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖکے سلسلہ میں پہلا اجلاس 28 نومبر بروز ہفتہ شام سات بجے عظیمی ہاوس دی ہیگ میں منعقد ہو گا۔ اس اجلاس میں مذکورہ تقریب کی ابتدائی تیاریوں کے سلسلے میں مشاورت کی […]

چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الہی سے انتقال کر گیا

چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الہی سے انتقال کر گیا

بارسلونا: پاکستان عوامی تحریک سپین کے فنانس سیکریٹری چوہدری محمد زمان کا جواں سالہ بیٹا عمر زمان رضائے الہی سے انتقال کر گیا، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز سوموار شام 6:45بجے اوسپتالیت کے تاناتوریو میں اداء کی جائے گی جو کہ میٹرو L1کے سٹاپ Torrassaپر Av.Vilanova124میں واقع ہے۔ مزید معلومات کے لیے ان نمبرز […]

عامر خان ملک کے حالات سے پریشان، بیوی کی جانب سے بھارت چھوڑنے کا مشورہ

عامر خان ملک کے حالات سے پریشان، بیوی کی جانب سے بھارت چھوڑنے کا مشورہ

ممبئی: بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے باعث بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کا خاندان بھارت میں اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگا ہے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ملک میں حالات بگڑ رہے ہیں اور میری بیوی بھارت میں بچوں کو محفوظ نہیں سمجھتی۔ ان کا مزید کہنا […]

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

براسیلیا: پاکستان اور برازیل کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی تربیت اور تجربات کے تعاون کے معاہدے موجود ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم برازیل کے […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نے کچی بستی کی تقدیر بدل دی، ایک امیدوار نے فرانس کالونی کا 36 لاکھ کا بجلی کا بل جمع کرا دیا ، اب کُٹیا روشن ہو سکے گی۔ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس کے عین وسط میں بستے ہیں کچھ غریب بھی۔گزشتہ سال اکتوبر میں […]

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے گردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا […]

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر سیکرٹری انڈسٹریز نبیل جاوید کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ پندرہ صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں حادثہ اور بلڈنگ کنٹرول میں غفلت کی ذمہ […]

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان : خیبر پختونخوا میں جاری شجر کاری مہم ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی۔ عمران خان نے پودا لگا کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک دس کروڑ درخت لگائے جا چکے ہیں پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے […]

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور: لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے […]

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی […]

میری بیٹی بنائو سنگھار کر کے نمونہ لگتی ہے: جانی ڈیپ

میری بیٹی بنائو سنگھار کر کے نمونہ لگتی ہے: جانی ڈیپ

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے کہا ہے کہ میری بیٹی للی بہت خوبصورت ہے لیکن بنائو سنگھار کر کے عجیب نمونہ لگتی ہے۔ ہالی ووڈ سپر سٹار جانی ڈیپ نے کہا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر للی کے ہزاروں فالوورز ہیں جو اس کے ایسے بنائو سنگھار سے حیران […]

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

دبئی : پاک بھارت سیریز کے ثالث جائلز کلارک نے پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کو 4 دن کا وقت دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومتوں سے اجازت لے کر آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت سیریز کے لئے سری لنکا کو واحد میزبان قرار دیا گیا […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

خواب اور مریم

خواب اور مریم

تحریر: محمد ریاض بخش وہ ہر روز خواب دیکھتی ہے اس نے اپنی زندگی کودو حصوں میں تقسیم کیا ہوا تھا۔ایک حصہ دن کو دیا اور دوسرا رات کو۔دن کا جو حصہ ہے اُس میں سارا دن وہ کام کرتی جیسے کے بھیسوں کو چارہ ڈالنا ان کو نہلانا ان کے لیے چارہ کاٹنا گھر […]

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

تحریر: سید انور محمود کہا جا رہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن لگتا ہے، پیرس […]

سابق لارڈمیئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نے اپنی رہا ئش گاہ پر عشائیہ اہتمام کیا

سابق لارڈمیئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نے اپنی رہا ئش گاہ پر عشائیہ اہتمام کیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سابق سنیئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و مرکزی نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس ملک محمد نواز ایم ایل اے کے اعزاز میں سابق لارڈمیئر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نے اپنی رہا ئش گاہ پر ایک پر تکلف عشائیہ اہتمام کیا جس میں […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مخدوم امین فہیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم: سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے […]