counter easy hit

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے سکتا ہے، منی بجٹ میں امپورٹڈ کھانے پینے کی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی ساتھ امپورٹڈ چاکلیٹ، دودھ، بیکری مصنوعات پر بھی ڈیوٹی بڑھ سکتی ہے، بجٹ میں ٹی وی، […]

انتخابی شیڈول کے بعد عمران خان کا جلسہ روکا جائے، ڈی آر او کا خط

انتخابی شیڈول کے بعد عمران خان کا جلسہ روکا جائے، ڈی آر او کا خط

اسلام آباد: انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد ڈی آر او نے ضلعی انتظامیہ کو عمران خان کا اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں آج ہونے والا جلسہ روکنے کے لیے خط لکھ دیا، ضلعی انتظامیہ کا خط کے جواب میں کہنا تھا کہ عمران خان کو خطاب کی اجازت نہیں۔ اسلام آباد کےعلاقے ترلائی […]

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، 4 افرادجاں بحق

کرک: کرک کے علاقے کنڈی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنیوالوں میں ماں اور 3 بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا کمرے میں گیس لیک ہونے کے باعث ہوا ،ماں نے بچوں کیلئے ناشتے کیلئے جیسے ہی دیا سلائی جلائی تو پورے […]

پی آئی اے کے اہلکار سے ڈھائی کروڑ روپے کے موبائل برآمد، ملزم گرفتار

پی آئی اے کے اہلکار سے ڈھائی کروڑ روپے کے موبائل برآمد، ملزم گرفتار

کراچی: ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز کراچی ڈاکٹر طاہر قریشی نے کہا ہے کہ کھیپ کا کام کرنے والوں نے بلوچستان کے چھوٹے ایئر پورٹس کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ بات انہو ں نے جمعرات کو کراچی ایئر پورٹ پر امجد امان لغاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہی۔ انہوں نے کہا […]

تاریخی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تاریخی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں شروع ہوگیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ با قاعدہ آغاز ہوچکا ہے ، جہاں کیوی ٹیم نے 2.3اوورز کھیل کر 7رنز اسکور […]

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: کراچی میں متحدہ کی جانب سے نکالی گئی ریلی اور جلسے کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی جمشید ٹاون ڈاکٹر فہد احمد نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کو بغیر اجازت ریلی نکالی گئی جس کے بعد جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا مریم مختار کے والدسے اظہار تعزیت

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ کو فون کرکے ان کی صاحبزادی اورپاکستان کی پہلی خاتون شہید فلائنگ افسر مریم مختار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بلاول ہائوس کراچی سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ سے تعزیت کرتے ہوئے ان […]

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کسے خبر تھی کہ الحمرا میں بیٹھے یہ چند دوست جو سوچ رہے ہیں، وہ خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا ۔بات ہو رہی تھی ایک ملک گیر تنظیم بنانے کی جس میں نئے لکھاریوں کی رہنمائی کی جا سکے، ان کے لیے ایک پلیٹ فارم ہو، جس میں سینئر […]

آصف زرداری کو ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری ہونے پر مبارکباد، چوہدری کامران گھمن

آصف زرداری کو ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری ہونے پر مبارکباد، چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن وصول کے الزام میں 17 سے چلنے والے ایس جی ایس کوٹیکنا کیس […]

مرد مومن کی پہچان

مرد مومن کی پہچان

تحریر: میاں نصیر احمد ہم خوش قسمت ہیں کہ آج دنیا بھر میں ایک آزاد قوم کہلواتے ہیں قیام پاکستان سے پہلے ایک طرف برصغیر غلامی کے اندھیروں میں مبتلا تھا تو دوسری طرف عالم اسلام کی صورت حال بھی اس سے مختلف نہ تھی ایسے پیچیدہ حالات میں صرف ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہی […]

دنیا بھر میں دہشتگردی کی روک تھام ضروری

دنیا بھر میں دہشتگردی کی روک تھام ضروری

امن پسندی ایک ایسا تخیل ہے جس سے ہر ذی شعور شخص شناسا اور اس کے فروغ کا خواہش مند مگر اس جہاں کو نا جانے کس کی نظر لگ گئی کہ کسی کو امان حاصل ہی نہیں رہا ہر کوئی مشکل سے گزر رہا ہے۔ تیراں نومبر سے لیکر اب تک فرانس کے دارلحکومت […]

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال ایک پروقار تقریب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب ریاض پر بروز جمعرات مورخہ 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب منظور الحق ہوں گے۔ خواتین و حضرات بحضور اقبال اپنا […]

بارسلونا: حکومت وقت شہید فلائنگ آفیسر مریم مختار کو نشان حیدر سے نوازے۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا: حکومت وقت شہید فلائنگ آفیسر مریم مختار کو نشان حیدر سے نوازے۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن بارسلونا کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے FT ـ7 کے حادثے میں شہید ہونے والی بہادر بیٹی خاتون پائیلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کوزبردشت الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حکومت […]

سجاد کریم کی یورپی پارلیمنٹ میں روز نامہ کی رپورٹ کی مذمت

سجاد کریم کی یورپی پارلیمنٹ میں روز نامہ کی رپورٹ کی مذمت

نیلسن (پ ر) برطانوی اخبار روزنامہ ‘سن’ کی صفحہ اول پر شہ سرخی کے ساتھ ہرزہ سرائی کہ بیس فیصد برطانوی مسلمان دہشت گردوں (لفظ جہادی استعمال کیا گیا ہے) کے حامی ہیں کا عوام میں خصوصاً مسلمانوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اگرچہ ہمارے منتخب نمائندوں کی طرف سے اس پر رد […]

برمنگھم : جنت الفردوس چیرٹی کے زیر اہتمام خوبصورت تقریب کا انعقاد

برمنگھم : جنت الفردوس چیرٹی کے زیر اہتمام خوبصورت تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) جنت الفردوس چیرٹی کے زیر اہتمام ایک بین التفریح ازدواجی زندگی سے متعلقہ خو بصورت تقریب کا انعقاد مقامی ہال میں کیا گیا جس میں شادی کے خواہش مند حضرات کے لیے قبل ازوقت ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت اور اپنی پسند نا پسند کا کھلا اظہا ر […]

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ماسکو: روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 76 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس […]

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

لاہور: بھارت میں عامر خان پر تنقید کیا ہوئی،اسکینڈل کوئین میرا بھی میدان میں آگئیں،دریا دلی کی مثال قائم کر دی۔ بھارتی انتہا پسندوں کا دل چھوٹا ہے تو کیا ہوا، میرا جی کا دل تو بہت بڑا ہے، کبھی ضرورت مندوں کی ڈالرز سے مدد کرتی ہیں تو کبھی اپنے ہی انداز میں آٹوگراف […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا تو غور کریں گے۔ راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں […]

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: قمر زمان کائرہ

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: قمر زمان کائرہ

کراچی : قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ کوئی نئی بات نہیں ہے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کیخلاف الزامات کو نیا رنگ دیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہوں نے ایم […]

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے […]

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد : رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی کی دھرنا سیاست ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے جسکی وجہ سے پاکستان کا ایک قیمتی سال ضائع ہوا۔ انکا مزید کہنا تھا کے فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ وزیر […]

دبئی سےلاہورلایا گیا دہشت گرد مبینہ مقابلےمیں ہلاک

دبئی سےلاہورلایا گیا دہشت گرد مبینہ مقابلےمیں ہلاک

لاہور: لاہور کے علاقے مَلِک پارک میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی رکن ہارون بھٹی سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دبئی سے گرفتار کرکے لاہور لائے گئے کالعدم لشکر جھنگوی کےدہشت گرد ہارون بھٹی کی نشاندہی […]

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل

کراچی : وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے دونوں افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ خیال رہے کہ شرجیل میمن آج کل بیرون ملک گئے […]

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: جھنگ کے نجی اسکول میں سبق یاد نہ کر نے پر استاد نے بچوں سے ناروا سلوک کیا۔ طالبات کے بال کاٹ دیےاور طلبہ کو گنجا کر دیا۔ ذرا ئع کے مطا بق نواحی گا ؤ ں چھتہ بخشہ میں واقع ایک نجی اسکول کے استاد نے کلاس میں سبق یاد نہ کر نے […]