By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 Anushka, cricket, interest, Mumbai, Virat Kohli, انوشکا, دلچسپی, ممبئی, ویرات کوہلی, کرکٹ کھیل

ممبئی : بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ فلمسٹار انوشکا شرما نے ان کی وجہ سے کرکٹ میں دلچسپی لینا شروع کردی۔ انھوں نے کہا کہ انوشکا کو پہلے اس کھیل کاکوئی شوق نہیں تھا مگر اب وہ اسے سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں، وہ مجھ سے مختلف چیزوں کے بارے میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 access, pakistan, peaceful nuclear, technology, United States, امریکا, رسائی, ٹیکنالوجی, پاکستان, پر امن جوہری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے امریکا سے معاشی ترقی اور توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ مشترکہ سٹریٹجک مذاکرات کے تحت سیکیورٹی، اسٹرٹیجک استحکام اور ایٹمی عدم پھیلاؤ پر ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 challenging, decisions, incompetence, Pervez Musharraf, Sindh high court, supreme court, سندھ ہائی کورٹ, سپریم کورٹ, فیصلے, نااہلی, پرویز مشرف, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیرسٹرفروغ نسیم نے […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 area, flood, Khuzdar, people, pouring, افراد, بہا, خضدار, سیلابی ریلا, علاقے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

خضدار : خضدار کے علاقے شاہ نورانی کی مقامی ندی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہالے گیا، نو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد مقامی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مقامی ندی میں سیلابی ریلہ گذشتہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 Indian, offer, Pakistani actress, reject, Urwa Hussain, بھارتی فلم, عروہ حسین, ٹھکرا, پاکستانی اداکارہ, پیشکش شوبز

ممبئی : پاکستانی ڈرامہ سیریل’’کہی ان کہی‘‘ اور فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے بھارتی فلم’’اظہر‘‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن ایسے میں اداکارہ عروہ حسین نے بالی ووڈ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 Actress, Good characters, hungry, Vidya Balan, اداکارہ, اچھے کرداروں, بھوکی, ودیا بالن شوبز

ممبئی : ودیابالن نے کہا ہے کہ میں اچھے کرداروں کی بہت بھوکی اداکارہ ہوں یہ بات انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہی میں بالی وڈ میں صرف ایک فلم کرنا چاہتی تھی اور فلم پرینیتا کے ساتھ بہت خوش تھی لیکن اب دس سال اور 18 فلموں کے بعد بھوک پہلے سے بہت بڑھ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 another day, killed, mourning, MQM, worker, ایم کیو ایم, دوسرے روز, سوگ, کارکن, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی سندھ کے مختلف شہروں میں سوگ منایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن وسیم دہلوی کی پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف دوسرے روز بھی کراچی میں سوگ منایا جا رہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 fraud, Pervez Khattak, Peshawar, polling stations, resignation, استعفیٰ, دھاندلی, پرویز خٹک, پشاور, پولنگ اسٹیشنوں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ تمام ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے متفق ہو جاتی ہیں تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرادیا جائیگا۔ بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 equality, good relations, India, Nawaz Sharif, surface, اچھے تعلقات, برابری, بھارت, سطح, نوازشریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ روز یہاں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں پاک بھارت تعلقات بالخصوص حالیہ پیشرفت پر بریفنگ دی۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مساوی خودمختاری، باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر اچھے تعلقات کے قیام کا خواہاں […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 constituency, imran khan, open, political parties, حلقہ, سیاسی جماعتیں, عمران خان, کھول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج ہے، بلدیاتی انتخابات کا جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، کہیں گے تو دوبارہ الیکشن بھی کرانے کے لیے تیار ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی لیڈر بننے کی خواہش رکھنے والے سیاستدان […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 application, Ayaan Ali, Currency smuggling case, deleted, model, security اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی کے اسپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ہوئی ۔ ملزمہ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کے دوران کہا کہ ایان علی […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 Amir Khan, case, Counter terrorism, enter, including provisions, MQM leader, انسداد دہشتگردی, درج, دفعات شامل, رہنما, عامر خان, متحدہ, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پولیس ذرائع کے مطابق نوے روز قبل نائن زیر پر رینجرز آپریشن کے دوران حراست میں لئے گئے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں عامر خان سمیت نائن زیر سے حراست میں لئے گئے دیگر چھ ساتھیوں کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 Alastair Cook, captain, name, record, Sachin Tendulkar, الیسٹر کک, انگلش کپتان, ریکارڈ, سچن ٹنڈولکر, نام کھیل

ہیڈنگلے: نیوزی لینڈ کیخلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ کے آخری دن الیسٹر کک کیویز کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح تو نہ دلا سکے لیکن دوسری اننگ میں 56 رنز کی اننگ کے دوران انہوں نے 9 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے والے دنیا کے 13ویں اور انگلینڈ […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 award, Chair, icc, nomination, Zaheer Abbas, آئی سی سی, اعزاز, صدارت, ظہیر عباس, نامزدگی کراچی, کھیل

کراچی : ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 academy, female, photo, Sahitya Akademi, without permission, ادب اکیڈمی, اکیڈمی, بغیر اجازت, تصویر, خاتون تارکین وطن

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ ان کی تصاویر ان کی جانب سے آرٹیکل کے ساتھ اگر بھیجی جائے تو لگائی جائے مگر بھیجے بغیر کوئی ویب سائٹ اپنی ویب پراکیڈمی کی خواتین کی تصویر نہ لگائے شکریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 160
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Paris, private tour, Prof Sajid ur Rehman, railway station, warm welcome, ریلوے اسٹیشن, شاندار استقبال, نجی دورہ, پروفیسر ساجد الرحمن, پیرس تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پروفیسر ساجد الرحمن نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ۔ریلوے اسٹیشن پر شاندار استقبال۔ پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔ تفصیل کے مطابق شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس کے مشہور ریلوے اسٹیشن گار دی نارڈ پر ان کا استقبال […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Birmingham, Chairman, London, manchester, Nadra, registration offices, Tour, Yousuf Mubeen, برمنگھم, دورہ, لندن, مانچسٹر, نادرا, نادرا دفاتر, چیئرمین, یوسف مبین بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

لندن (زاہد مصطفی اعوان ) چیئرمین نادرا یوسف مبین نے لندن برمنگھم مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں نادرا دفاتر کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود پاکستان کمیونٹی سے ملاقات کرکے انکے مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈی جی نادرا ہیومن الپوسز ذوالفقار احمد اور ڈی جی ٹیکنیکل محمد ذوالفقار بھی موجود تھے۔ برمنگھم […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 declared, fake, France, JIT, pat, reports, جعلی, جے آئی ٹی, رپورٹ, فرانس, قرار, پی اے ٹی تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پی اے ٹی فرانس نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا ۔جے آئی ٹی رپورٹ کو جھوٹا قرار دینے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ 65 کروڑ روپے انہیں افراد کے وصول کئے تھے شیخ وسیم اکرم جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس تفصیل کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 fake reports, Image Review, model town, signature campaign, tragedy, تصویری جھلکیاں, جعلی رپورٹ, دستختی مہم, سانحہ, ماڈل ٹاون تارکین وطن

پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستختی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 France, launched, Model Town fake, pakistan, pat, signature campaign, tragedy, under, دستختی مہم, زیراہتمام, سانحہ, شروع, فرانس, ماڈل ٹاون جعلی رپورٹ, پاکستان عوامی تحریک تارکین وطن

پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستخطی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 addressed, authorship, Commissioner Vani Prasad, launching ceremony, problems, prospects, significance, social studies, امکانات, اہمیت, تصنیف, خطاب, رسم اجراء, سماجی علوم, مسائل, وانی پرساد کمشنر تارکین وطن

محبوب نگر (راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم کے مطالعہ سے انسان کے اخلاق و کردار میں بہتری پیدا کی جاسکتی ہے ۔انسان اور سماج ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں ۔ ایک کے بغیر دوسرے کی تکمیل ممکن […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 access, Aizaz Ahmed Chowdhury, needs, nuclear technology, pakistan, urges, اعزاز احمد چوہدری, ایٹمی ٹیکنالوجی, رسائی, زور, ضرورت, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیدیا ہے، واشنگٹن میں ہونے والے پاک امریکا ورکنگ گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک امریکا ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے سماجی معاشی ترقی کیلئے […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Birmingham Lord Mayor, British Asian, Councillor, interview, Khwaja Mahmood Hussain, Muslim Kashmiri, انٹرویو, ایشین برٹش, خواجہ محمود حسین, لارڈ مئیر آف برمنگھم, مسلم کشمیری, کونسلر تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی تاریخ کے سنہری اوراق میں پہلے ایشین مسلم کشمیری لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر خواجہ محمود حسین آپ 1952 کو میر پور آزادکشمیر کے ایک چھوٹے سے گائوں چک پٹھانہ میں پیدا ہو ئے۔ آپ کا تعلق ایک متوسط اور محنت و مشقت سے گزر اوقات کرنے والے […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Artistically, dedication, degree, doctorate, service, Vidya Balan, اعتراف, خدمات, فنی, ودیا بالن, ڈاکٹریٹ, ڈگری شوبز

احمد آباد : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ڈاکٹر بن گئیں۔ احمد آباد کی یونیورسٹی نے اداکارہ کی فنی خدمات کے بدلے انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے۔ احمد آباد میں رائے یونیورسٹی سے ڈگری ملنے پر ودیا بالن اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ۔ ودیا بالن کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری […]