counter easy hit

پی اے ٹی فرانس نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا

PAT

PAT

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پی اے ٹی فرانس نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا ۔جے آئی ٹی رپورٹ کو جھوٹا قرار دینے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔

65 کروڑ روپے انہیں افراد کے وصول کئے تھے شیخ وسیم اکرم جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس تفصیل کے مطابق پی اے ٹی فرانس نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا ۔جبکہ جے آئی ٹی رپورٹ کو جعلی کرار دینے کے خلاف ایک دستخطی مہم بھی شروع کر دی ہے۔

ادھر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے اپنے بیان میں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جعلی قرار دینے دینے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں ۔ان کو اپنے گریبانوں میں ان کا جواب موصول ہو جائے گا ۔انھوں نے کہا کہ دھرنے سے اٹھنے سے ان افراد کے خون کا بدلہ 65 کروڑ روپے کی وصولی سے ادا ہو گیا تھا اب شو بازی سے پرہیز کریں ورنہ جعلی دھرنے کا پول کھول دیا جائے گا۔