counter easy hit

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے […]

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ آج قومی اسمبلی میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 4 ہزار 7 سو ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ سے کل بجٹ 10 فیصد زیادہ ہو گا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3 […]

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) پشاور سے آنے والی کار بنوں میں ڈومیل کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

اسلام آباد: اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور محکمہ خارجہ میں امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان کے ایٹمی پروگرام یا جدید ٹیکنالوجی کو کسی دوسرے ملک کو فروخت یا منتقل کرنے کے بارے میں خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا کسی ملک سے […]

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

کراچی : اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ کور کمانڈر کراچی نے محکمہ داخلہ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے […]

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

لاس اینجلس : انجلینا جولی 4 جون 1975ء کو امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982ء میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ آﺅٹ سے۔ 2001ء میں ریلیز ہونے والی فلم لارا کرافٹ ٹو مب ریڈز نے انجلینا جولی کو شہرت کی […]

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

انوشکا اور رنویر کی فلم دل دھڑکنے دو آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی : نامور ہدایت کار زویا اختر کی زیر نگرانی بننے والی فلم کی کہانی زندگی سے اکتائے اور مایوس ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک سمندری جہاز پر پکنک منانے جاتا ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں رنویر سنگھ، انوشکا شرما، فرحان اختر، انیل کپور اور پریانکا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے […]

فرنچ اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور لوسی سفاروا نے فائنل میں جگہ بنا لی

فرنچ اوپن ٹینس، سرینا ولیمز اور لوسی سفاروا نے فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس : فرنچ اوپن ٹینس اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ وومنز سنگل ایونٹ کے سیمی فائنلز میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑی کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے چار چھ، چھ تین اور چھ صفر سے فتح سمیٹی۔ دوسری […]

آئی سی سی کو صدارت کیلئے ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا

آئی سی سی کو صدارت کیلئے ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا

دبئی : آئی سی سی کو کونسل کی صدارت کے لئے پاکستانی ٹیسٹ لیجنڈ ظہیر عباس کا نام موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو کمیٹی کی مشاورت کے بعد آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کو نامزد کیا تھا جس کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سابق […]

٫53 فیصد ہسپانوی باشندوں کےمطابق ، تارکین وطن کا رویہ ان کے ساتھ مناسب نہیں ہوتا

٫53 فیصد ہسپانوی باشندوں کےمطابق ، تارکین وطن کا رویہ ان کے ساتھ مناسب نہیں ہوتا

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے سماجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 52٫9 فیصد ہسپانوی باشندوں کے مطابق، تارکین وطن کا رویہ ان کے ساتھ مناسب نہیں ہوتا۔ 42٫1 فیصد کے مطابق بعض تارکین وطن کا رویہ مناسب نہیں ہوتا۔ اور 10٫8 فیصد کے مطابق تارکین وطن کا رویہ بالکل بھی مناسب نہیں […]

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

آئی سی وی کے مرکزی عہدیدار عوامی ذرائع آمدورفت استعمال کرتے ہیں، مرزا ندیم بیگ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سینئر رہنما مرزا ندیم بیگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ، آدا کولائو ہی نہیں، آئی سی وی کے مرکزی صدر جوان ہریرا ، بائیسیکل ، بس اور میٹرو کا استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ مرکزی عہدیداران کی اکثریت بھی میٹرو، اور […]

غیر اعلانیہ اور صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا، خواجہ آصف

غیر اعلانیہ اور صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا، خواجہ آصف

لاہور: وفاقی وزیر دفاع اور پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ اب غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ پورےملک میں صنعتوں کیلئے بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے جبکہ رمضان میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے […]

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 23 کلو میٹر طویل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی، گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیراعلی […]

اندور میں مولانا حسرت موہانی کی یاد میں جلسہ

اندور میں مولانا حسرت موہانی کی یاد میں جلسہ

مدھیہ پردیش (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) شعبۂ اردو اسلامیہ کریمیہ کالج کے زیرِ اہتمام مجاہد آزادی مولاناحسرت موہانی کے یوم وصال کے موقع پراُن کی خدمات ،فن اور کارنامے پر مقالات ،تقاریر اور غزل سرائی کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت پروفیسر اے.اے.عباسی صاحب (سابق وائس چانسلر دیوی اہلیہ یونیورسٹی اندور،ایم.پی.) نے […]

ممنون حسین کا خطاب ن لیگ کے صدر کا خطاب تھا، طاہرالقادری

ممنون حسین کا خطاب ن لیگ کے صدر کا خطاب تھا، طاہرالقادری

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ممنون حسین کا خطاب صدرِمملکت سےزیادہ مسلم لیگ ن کےصدر کاخطاب تھا،صدر نے کرکٹ کا ذکر تو کیا مگر لوڈشیڈنگ کے اندھیرے بھول گئے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل میں ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا […]

برما سمیت دنیا میں انسانوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ جوزفین کرسٹینا

برما سمیت دنیا میں انسانوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (کامران جاوید) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینانے کہا ہے کہ برماکے بیگناہ مسلمانوں کا جس طرح قتل عام کیا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے ہم دنیا میں ہونیوالی قتل غارت کی مذمت کرتے […]

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]

حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور، جلد باقاعدہ اعلان کیا جائیگا

حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور، جلد باقاعدہ اعلان کیا جائیگا

کراچی : وفاقی حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی تبدیلی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا اور جلد نئے گورنر سندھ کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی جگہ نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کے لئے سنجیدگی سے مشاورت شروع کر […]

عرفان طاہر کی قمر خلیل کے ہمراہ خواجہ محمود حسین کے ساتھ خصوصی ملاقات

عرفان طاہر کی قمر خلیل کے ہمراہ خواجہ محمود حسین کے ساتھ خصوصی ملاقات

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طاہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ عظیم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر کے فرسٹ ایشین پاکستانی نثراد برطانوی لارڈ میر آف برمنگھم خواجہ محمود حسین کے ساتھ انکی رہایش گاہ پر خصوصی […]

پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں، ممتا جوشی

پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں، ممتا جوشی

لاہور : بھارت کی معروف صوفی گائیک ممتا جوشی کا کہنا ہے کہ صوفیانہ کلام گا کر دلی سکون اور راحت ملتی ہے اور میں پاکستان اور بھارت کا صوفی کلام ایک جگہ اکٹھا کرنا چاہتی ہوں۔ خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ممتا جوشی نے کہا کہ موسیقی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، اسی […]

عرفان طاہر کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل مسز نورین محمود کے ساتھ خصوصی ملاقات

عرفان طاہر کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل مسز نورین محمود کے ساتھ خصوصی ملاقات

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برمنگھم نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طاہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ پاکستان کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل اور ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو کے اینڈ یو رپ مرکز گروپ آف پبلیکیشن، ڈایر یکٹر پروگرام […]

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

سلمان خان نے جیکولین فرنینڈس کو اپنی آنے والی فلم سے نکال دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ دوستی اور ناراضگی کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور سلو میاں کے حالیہ بیان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید اب ان کے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے راستے بھی جدا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سابق فیفا عہدیدار کا جنوبی افریقا کو ورلڈکپ کی میزبانی دینے کیلئے رشوت لینے کا اعتراف

سابق فیفا عہدیدار کا جنوبی افریقا کو ورلڈکپ کی میزبانی دینے کیلئے رشوت لینے کا اعتراف

نیویارک سٹی : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے سابق اہلکارچک بلیزر نے اعتراف کیا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان نے 2010 میں جنوبی افریقا کو عالمی کپ کی میزبانی کے لیے رشوت لی تھی۔ امریکی اخبار “دی امریکن” کے مطابق امریکی استغاثہ نے گذشتہ ہفتے فٹبال میں مجرمانہ تحقیقات شروع کی تھیں اور […]