By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Ahmed, Embassy Islamabad, letters, MPA, rygrupasyun, Spanish, احمد, ایم پی اے, خط, ریگروپاسیون, سفارتخانہ اسلام آباد, ہسپانوی تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کی ایم پی اے ، سارا ولا نے پاکستانی نژاد احمد کی ریگروپاسیون سے متعلقہ معاملہ کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جلد حل کرنے کی درخواست پر مشتمل خط اسلام آباد میں متعین سفیر محترم کے نام ارسال کر دیا ہے۔ یاد […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Ahmed Chinoy, chief, CPLC, karachi, office, removed, احمد چنائے, سی پی ایل سی, عہدے, چیف, کراچی, ہٹا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ ایک ہفتے میں نئے چیف کا تقرر کیا جائے گا۔ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے چیف احمد چنائے کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 captain, election, islamabad, offered Pervez Rashid, terms, اسلام آباد, الیکشن, شرائط, پرویز رشید, پیش کش, کپتان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش میں کتنے سنجیدہ ہیں اس کے لیے انہیں تین شرائط کو پورا کرنا پڑے گا تاکہ ان کے دعوے کی سچائی کو جانچا جا سکے۔ پرویز رشید کی پہلی شرط یہ ہے انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 ballot papers, Inquiry commission, print, Printing Corporation, Recognition, اعتراف, انکوائری کمیشن, بیلٹ پیپرز, پرنٹنگ کارپوریشن, چھاپنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو بتایا کہ پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسران کے مطالبہ پر نہیں چھاپے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن لاہور عبدالوحید نے کمیشن کو بتایا کہ 26 اپریل کی بیلٹ […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 بھارت, تعلقات, سرتاج عزیز, مداخلت, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ اور امور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے دوطرفہ تعلقات پر تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا، اس لئے بھارت بھی پاک چین دو طرفہ تعلقات میں مداخلت نہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری علاقے کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Arrest, Gundapur Ali Amin, hat drama, lahore, Punjab, Rana Sanaullah, رانا ثنا اللہ, علی امین گنڈا پور, لاہور, ٹوپی ڈرامہ, پنجاب, گرفتاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن نے کے پی میں پولیس ریفارمز کا بھانڈا پھوڑ دیا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری ٹوپی ڈرامے کےسوا کچھ نہیں۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ کے پی کےالیکشن میں ہونے والی دھاندلی نے پی ٹی آئی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 approved, Badin, cases, colleagues, Guarantees!, Zulfiqar Mirza, بدین, ذوالفقارمرزا, ساتھیوں, ضمانت, مقدمات, منظور اہم ترین, مقامی خبریں

بدین : بدین کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اور انکے ساتھیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ تمام مقدمات میں ضمانت کے بعد اب وہ اپنی اہلیہ کے علاج کیلئے بیرون ملک جاسکیں گے۔ ڈاکٹر ذوالفقار مزار اور ان کے ساتھی 8مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی تاریخ ختم ہونے پر آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 chaired, CPLC, Decide, Governor House, IG office, Qaim Ali Shah, shifted, آئی جی آفس, زیر صدارت, سی پی ایل سی, فیصلہ, قائم علی شاہ, منتقل, گورنر ہاؤس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی ایل سی آفس گورنر ہاؤس سے آئی جی آفس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں رینجرز و پولیس کے افسران سمیت صوبائی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 administration, comprising, documents, exect, karachi, انتظامیہ, ایگزیکٹ, دستاویزات, مشتمل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

کراچی : ایگزیکٹ کی چینل انتظامیہ چوتھے روز بھی مشینری کی درآمدی دستاویزات فراہم کرنےمیں ناکام رہی، کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ مطلوبہ دستاویزات فراہم نہ کی گئیں تو چینل کی مشینری و آلات ضبط اور دگنا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ کسٹم انٹیلی جنس نے ایگزیکٹ کے چینل سے تحویل میں لیے گئے […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Central deputy president, Mian Abdul Hamid, notification, party, برنلے, مرکزی نائب صدر, میاں عبد الحمید, نوٹیفکیشن تارکین وطن

برنلے (عبداللہ زید) برنلے و گرد و نواح کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبد الحمید کو قائد اعظم مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر بنا دیا گیا اورسکریٹری جنرل مشاہد حسین سید کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میاں حمید آجکل اپنے آبائی شہر گجرات پاکستان کے دورہ پر ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 الزام, بیلٹ باکس, ریمانڈ, علی امین, پشاور, چھیننے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین گنڈا پور کو عدالت نے ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور پر بیلٹ باکس اپنے قبضے میں لینے اور پولیس افسر پر بندوق تاننے کے الزامات پر 2 مقدمات درج کیے گئے۔ مقدمات […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 bollywood, cast, kanz, movies, Mumbai, Sajid nadyauala, بالی ووڈ, خانز, ساجد ناڈیاوالا, فلم, ممبئی, کاسٹ شوبز

ممبئی : بالی ووڈ میں جو کام کبھی نہیں ہوا، اب ہونےجا رہاہے۔ کنگ خان ،مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان اور دبنگ سلمان خان جلد اپنے چاہنے والوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سلمان خان کے قریبی دوست اور فلم “کک”کے ہدایت کار ساجد ناڈیاوالا نے تینوں خانز کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 annual, fourth, France, volleyball tournament, سالانہ, فرانس, والی بال ٹورنامنٹ, چوتھا تارکین وطن

فرانس (میاں عرفان) چوتھا سالانہ والی بال ٹورنامنٹ فرانس کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 386
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 defeat, French Open, hands, Lucie Safarova, Maria srpua, شکست, فرنچ اوپن, لوسی سفاروا, ماریہ شرپوا, ہاتھوں کھیل

پیرس : فرنچ اوپن میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شرپوا کو شکست دے دی۔ جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا نے شرواپوا کو چوتھے راؤنڈ میں ہرا دیا۔ لوسی سفاروا کی جیت کا اسکور سات چھ اور چھ چار رہا۔فرنچ اوپن کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا چوتھے راؤنڈ میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Charges, election, imran khan, islamabad, khyber pakhtunkhwa, offering, اسلام آباد, الزامات, الیکشن, خیبر پختونخوا, عمران خان, پیشکش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا بلدیاتی الیکشن نہیں ہوا جیسا خیبرپختونخوا میں ہوا، دھاندلی کے الزامات پر صوبے میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Azaz Ahmed Chowdhury, energy, Foreign Secretary, pakistan, requirements, washington, اعزاز احمد چودھری, توانائی, سیکریٹری خارجہ, ضروریات, واشنگٹن, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے عالمی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 بچھڑے, رفیع خاور, لاہور, مداحوں, ننھا, پاکستان شوبز, لاہور

لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز 1966 میں فلم ’’وطن کا سپاہی‘‘ سے کیا لیکن انہیں اصل شہرت 1975 میں فلم ’’ نوکر ‘‘ سے ملی ۔ فلم ‘’سالا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 avoiding, lahore, pakistan, pledges, sri lanka, Tour, دورہ, سری لنکا, لاہور, وعدے, پاکستان, گریز لاہور, کھیل

لاہور : سری لنکا نے دورہ پاکستان پر کسی وعدے سے انکار کر دیا،عبوری کمیٹی کے صدر سداتھ ویٹمنی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کی کامیابی ہر کوئی تسلیم کر رہا ہے، شائقین کا جوش و خروش اور شاندار ماحول دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی،فی الحال ٹیم بھجوانے کے بارے میں کچھ کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 celebrate, country, devotion, passion, religious, respect, Shab Barat, today, آج, احترام, جذبے, شب برات, عقیدت, مذہبی, ملک, منائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر مسلمان مرد و زن رب ذوالجلال سے مغفرت، رزق میں کشادگی اور دوزخ سے برات کی خصوصی دعائیں مانگیں گے۔ اس مبارک رات کو اس کی شان اور عظمت کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 APC, Chair, Prime Minister, quetta, reached, اے پی سی, صدارت, وزیراعظم, پہنچ گئے, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : بلوچستان میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے کیلئے آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کیلئے وزیراعظم نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سانحہ مستونگ کے بعدگورنر ہائوس کوئٹہ میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے اور انہیں شکست دینے کے حوالے سےمتفقہ لائحہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Nawaz, Pervez Musharraf, system improvement, Zardari, بہتری, زرداری, سسٹم, نواز،, پرویز مشرف اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پیرپگاڑا سے میری دوستی ہے، ان کے ساتھ کوئی سیاسی اتحاد نہیں بنا رہے، یقین کریں کسی کو نہیں بلایا، لوگ خود آئے کہ تمام مسلم لیگوں کو اکٹھا کیا جائے، ایم کیو ایم کی قیادت کا کوئی منصوبہ نہیں، موجودہ حکومت پیپلز پارٹی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Anushka Sharma, change, Indian actress, Ranbir Singh, انوشکا شرما, بدل, بھارتی اداکارہ, رنویر سنگھ شوبز

ممبئی : بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ رنویر اب بہت بدل گیا ہے۔ انوشکا شرما کا اپنے ساتھی اداکار رنویر سنگھ کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ اب پہلے سے بہت بدل گیا ہے، پہلے اس کے مزاج میں ٹھراؤ نہیں تھا لیکن اب یہ تبدیلی آئی ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 actor, bollywood, Irfan Khan, Ranbir Kapoor, refused, son, اداکار, انکار, بالی ووڈ, بیٹا, رنبیر, عرفان خان شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان جنھیں کیریکٹر ایکٹنگ کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ ان دنوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں، اسی لیے انھوں نے ایک فلم میں اداکار رنبیر کپور کا والد بننے سے انکار کر دیا۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم جگہ جاسوس میں گووندا رنبیر کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Arrest, government, khyber pakhtunkhwa, Mian Iftikhar, severe reactions, حکومت, خیبر پختونخوا, شدید ردعمل, میاں افتخار, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں اے این پی کے رہنماء میاں افتخار حسین کی گرفتاری کی ہر سطح پر مذمت کی گئی۔ نوشہرہ کی عدالت میں جاں بحق ہونے والے حبیب اللہ کے والد نے افتخار حسین کو بیٹے کے قتل سے بری الذمہ قرار دے دیا جس پر […]