yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
ملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
ناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
لیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
ترکی سرحد پر ایرانی مہاجرین کی پکار: “ہمیں بیرونی امداد چاہیے”
پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    بین الاقوامی خبریں
    • Frenchman Tom Felix Acquitted After 900 Days in Malaysian Jailملائیشیا میں 900 دن کی قید کے بعد فرانسیسی شہری کو منشیات کے مقدمے سے بری
    • 10 Men Charged in Lille for Drugging and Raping 5-Year-Old Boyلیلے میں پانچ سالہ بچے کی کیمیائی مادوں کے ذریعے زیادتی کا ہولناک واقعہ، دس افراد پر مقدمہ درج
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    • یہ کراچی ہے: یہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،پابندی کے باوجود کم عمر بچے بری لعنت کا شکار،
    • کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ تھا: وزیر داخلہ شیخ رشید
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
    • ”اذہان کو لڑکی کیوں بنایا ہوا ہے“ شعیب ملک نے بیٹے کو دیکھتے ہی ثانیہ مرزا سے یہ سوال کیوں کیا؟ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

INSPAD برطانیہ کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

Yes 1 Webmaster June 22, 2015 1 1 min read
Gohar Almas khan
Gohar Almas khan
Gohar Almas khan

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) برطانیہ کی طرف سے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ، جنگی جرائم، انسانی حقوق کی پامالی اور اسلامی جمہو ریہ پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش میں ملوث بھا رتی وزیراعظم امن کانفرنس کے مہمان نہیں بن سکتے ، تفصیلا ت کے مطابق معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) برطانیہ نے بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مودی کو حالیہ ستمبرکوبرطانیہ میں ہو نے والی بین الا قوامی پیس کا نفرنس میں مدعو کرنے کے حوالہ سے بطور مہمان خاص ایک دعوت نامہ جا ری کرنا تھا جو انکی بنگلہ دیش کے اندر دورہ کے دوران پاکستان کو دولخت کروانے میں اپنے رضا کا رانہ کردار اور جنگی جرائم کے اعتراف جرم میں منسوخ کردیا گیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ )برطانیہ کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر گو ہر الماس خان نے ویڈیولنک کے زریعہ سے انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار محمد طا ہر تبسم ، کرنل (ر) محمد اعظم قا دری ، گلینا یا کووا ، سٹیو فرانسز ، عبد الرحیم بٹ اور راجہ اے ڈی خان سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کیا۔

انہو ں نے کہاکہ جو شخص انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کا مرتکب رہ چکا ہے اس کا امن کے حوالہ سے کسی بھی تحریک یا پروگرام سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ بھا رتی وزیراعظم نے اپنے بیانات اور اظہا ر خیال سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ واقعہ ہی ایک جنونی اور انتہا پسند ہندو ہیں اور ان کے عزائم سے بھا رت اور ایشیاء بھر میں رہنے والی دیگر اقلیتوں کے امن و امان اور سلامتی کو شدید خطرہ لا حق ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ایسے شخص کے خلا ف بین الا قوامی سطح پر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلا ف اٹھا ئے جا نے والے منفی عوامل کے خلا ف با قا عدہ قانونی طور پر مقدمہ درج کیا جا نا چا ہیے۔

انہو ں نے موجودہ برما کی صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہاکہ موجودہ برما کی حالت پہ مسلم امہ کی حیران کن خاموش معنی خیز ہے۔ انہو ں نے کہاکہ برما میں ہو نے والے ظلم و جبر کے خلا ف آواز بلند کرنا ہو گی ۔ انہو ں نے کہاکہ کوئی بھی خطہ عدل و انصا ف اور امن و امان کے بغیر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گا مزن نہیں ہو سکتا ہے۔

انہو ں نے کہاکہ پاکستان کی سا لمیت اور امن و امان کے لیے مسلح افواج پاکستان کے آپر یشن ضرب عضب کی بھرپور تا ئید و حما یت کرتے ہیں انتہا پسندی اور دہشتگردی کو مل کر زور با زو سے کچلنا ہو گا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ کے پلیٹ فارم سے حالیہ ستمبر میں ہو نے والی بین الاقوامی امن کا نفرنس اقوام عالم میں دہشتگردی ، انتہا پسندی ، فرقہ واریت اور بد امنی کے خلا ف ایک متحد و منظم تحریک ثا بت ہو گی اس حوالہ سے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post وزیر اعلیٰ سندھ کا گرمی سے جانی نقصان پر اظہار افسوس، لوڈ شیڈنگ میں کمی ہدایت
Next Post رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جارجیا کے چیف پبلک ڈیفنڈر سے ملاقات
Sajjad Karim, Georgia,Chief Public Defender

Related Posts

Front National Members

پیرس : فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کا 13 دسمبر کو دوسرا ٹوور ہو گا

December 11, 2015

دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار

December 19, 2015
Mother

ماں ایک انمول ہستی ہے

January 4, 2016

راجستھان کے رنگ

January 23, 2019
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.