counter easy hit

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

Sicario

Sicario

نیویارک : میکسیکو اور امریکا کے بارڈر پر امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی اے کے سپیشل آپریشن پر مبنی فلم سیکاریو کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

تاہم فلم انجوائے کرنے کیلئے مداحوں کو 18 ستمبر تک انتظار کرنا ہو گا۔