counter easy hit

Georgia

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

صدر ٹرمپ کا جارجیا کے الیکشن حکام کو فون، انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ریاست جارجیا کے الیکشن کمیشن حکام کو فون کر کے نتائج تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو جارجیا کے الیکشن افسر اور ری پبلکن سیکرٹری آف اسٹیٹ بریڈ ریفنسپرگر کو فون کر کے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ […]

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کس نے کامیابی حاصل کی؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے تمام نتائج مکمل ہوگئے، جس کے مطابق ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے 25 برس بعد کامیابی حاصل کی ہے۔ صدارتی انتخابات کے آخری نتیجے کے مطابق ریاست جارجیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کامیاب قرار پائے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ […]

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی خطے میں امن کی کوششوں اور مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان باہمی احترام کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی سربراہ […]

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی، پہلی مرتبہ امریکا میں کسی غیر ملکی رہنما کے حق میں قرارداد منظوری کی گئی، قرارداد وزیراعظم کی امن کوششوں کو سراہنے کیلئے منظور کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں امریکہ میں قرارداد منظور […]

عرب ملک کی دو سگی بہنیں گھر سے بھاگ کر جارجیا پہنچ گئیں ، مگر یہ

عرب ملک کی دو سگی بہنیں گھر سے بھاگ کر جارجیا پہنچ گئیں ، مگر یہ

تبلیسی (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے ایک ملک سے جارجیا فرار ہونے والی دو بہنوں نے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے ملک واپس گئیں تو انہیں قتل کر دیا جائے گا۔ان کا کہا ہے کہ انہیں جارجیا کا پاسپورٹ مل گیا ہےاور اب وہ وہاں سے کسی تیسرے ملک جائینگی۔ دونوں بہنیں جنہوں نے […]

سجاد کریم کی قیادت میں وفد کی جورجیا کے مختلف وزارتوں کے وزراء اور حکام سے ملاقاتیں

سجاد کریم کی قیادت میں وفد کی جورجیا کے مختلف وزارتوں کے وزراء اور حکام سے ملاقاتیں

نیلسن (پ ر) یورپی پارلیمنٹ میں ساؤتھ کیکاؤسزڈیلیگیشن کا ایک وفد کمیٹی کے سربراہ نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی قیادت میں جارجیا کے تین روزہ سرکاری دورہ سے واپس آ چکا ہے اس دوران وفد کی جورجیا کے مختلف وزارتوں کے وزراء اور حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔ یورپی یونین اور جورجیا […]

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

نیویارک : جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا […]

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جارجیا کے چیف پبلک ڈیفنڈر سے ملاقات

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جارجیا کے چیف پبلک ڈیفنڈر سے ملاقات

نیلسن (عبدللہ زید) مشرقی یورپ کے ملک جارجیا کے حوالے سے ‘ ای یو جارجیا ایسوسی ایشن ایگریمنٹ ‘ کی ضمنی کمیٹی ‘ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن ‘ کے کو چئیرمین کی حیثیت سے جارجیا کے شہر باتومی میں 18اور 19 جون کو جارجیا کے معاشی و جغرافیائی صورت حال کے حوالے سے ہونے والی بارہویں […]