counter easy hit

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

راولپنڈی: راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا۔ عدالتی روبکار ملنے کے بعد ماڈل گرل کو رہا کیا جائے گا۔ خرم لطیف کھوسہ کی سربراہی میں ایان علی کی لیگل ٹیم راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئی ، […]

دوسرا ون ڈے:سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا

دوسرا ون ڈے:سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے (جیوڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں دو وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے تاہم ابھی اس سیریز کے تین میچز باقی ہیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 287 کے ہدف کو آٹھ وکٹوں کے نقصان […]

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین (میاں عرفان صدیق) رمضان المبارک کے ایام میں افطاریوں کی ریت بہت پرانی ہے مگر ایسی افطاری جس کا اہتمام غریب مستحق اور آفت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے کیا جائے وہ یقیناً رب رحمان کی بارگاہ میں درجہ مقبولیت پاتی ہے۔ ایسی ہی ایک افطاری کا اہتمام سپین میں بسنے والی مسلم […]

رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، عید کا چاند نظرآنے کاقوی امکان

رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، عید کا چاند نظرآنے کاقوی امکان

اسلام آباد: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل (جمعہ کو) اسلام آباد میں چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت ہوگا۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق زونل اورضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پرہوں گے۔ وزارت مذہبی امور نے چاندکے حوالے سے شہادتوں کی اطلاعات کیلیے ایک […]

چوہدری نعیم کی حافظ چاند جنید کے والد مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری نعیم کی حافظ چاند جنید کے والد مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس (میاں عرفان صدیق) سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

ارشاد علی کمبوہ کی حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

ارشاد علی کمبوہ کی حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس (میاں عرفان صدیق) سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدرڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں سفارت خانہ پیرس کے عملہ سمیت پیری فیت کے مئیر نے بھی شرکت کی۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے پیرس کے نواحی شہر پیری […]

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور

بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کرنا باکسنگ رنگ میں لڑنے جیسا ہے، کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جوبالی ووڈ کے تینوں خانز شاہ رخ عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں میں ہیروئن آچکی ہیں نے کہا ہے کہ ان تینوں کے ساتھ کام کرنا ایسا ہی جیسے باکسنگ رنگ میں داخل ہوکر فائٹ کی جائے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے […]

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی

میگا کرپشن کا ہر کیس منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے بلا خوف وخطر اپنا کام جاری رکھے جب کہ میگا کرپشن کا ہر کیس منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں این جی اوز کی آن […]

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی […]

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ: چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، دو شہری شہید

سیالکوٹ : گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بھی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کی۔ مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے جس سے دو شہری شہید اور 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ گاؤں ڈھول ملانے پر […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سانحہ پشاور کبھی نہیں بھولیں گے، آرمی چیف

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سانحہ پشاور کبھی نہیں بھولیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، پشاور آرمی پبلک سکول کا سانحہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور مسلح افواج شہید بچوں کے اہلخانہ کے […]

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

میرپور : بغل میں چھری منہ میں رام رام، ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار پاکستان کا روایتی حریف بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود بھمبر میں جاسوسی کے لئے طیارہ بھیج دیا، پاک فوج نے طیارہ مار گرایا۔ لائن […]

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

چٹاگانگ : بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، ڈی کوک […]

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف قرارداد محمد حسین،خالد احمد اورعامرمعین پیرزادہ نے جمع کرائی، مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان […]

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

جمعۃ الوداع اور عید پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے :شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع اور عیدالفطر کے اجتماعات میں مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز […]

بجرنگی بھائی جان کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

بجرنگی بھائی جان کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

لاہور : سندھ سنسر بورڈ نے سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں معمولی کانٹ چھانٹ کے بعد عام نمائش کا سنسر سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اس فلم کے بارے میں کچھ حلقوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اس فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دیا جائے گا […]

ہاکی ٹیم کے کپتان ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے

ہاکی ٹیم کے کپتان ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص پرفارمنس کے بعد ہاکی کپتان محمد عمران ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے، گذشتہ روز پی ایچ ایف کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے ان سمیت تین کھلاڑیوں کے بیانات قلمبند کر لیے، عمران نے کہا کہ فنڈز نہ ملنے سے تیاریاں متاثر ہوئیں، کمیٹی نے مزید چار […]

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے ایان علی کی رہائی کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیاہے. تحریک انصاف کے رہنما عارف […]

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی : وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ صوبے کو ڈاکوؤں اور دہشت گردوں سے محفوظ کیا جارہا ہے جب کہ اچھے افسران تعینات کرنے سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ کراچی کے سائٹ تھانے میں بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر […]

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے۔ دوست احباب نے پیرس ایئرپورٹ پر انکو الوداع کہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41

کتلان پولیس نے مقتول پاکستانی کا پاکستانی قاتل گرفتار کرلیا

کتلان پولیس نے مقتول پاکستانی کا پاکستانی قاتل گرفتار کرلیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے مرکزی محلہ روال میں اتوار کی صبح ایک پاکستانی نے چھریوں کے وار کر کے دوسرے پاکستانی کو قتل کر دیا تھا۔ بعد ازاں کتلان پولیس کے خصوصی یونٹ برائے تفتیش جرم کے حوالہ یہ کیس کیا گیا۔ جس نے چند ہی گھنٹوں بعد 44 سالہ پاکستانی کو قتل […]

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب اور دوسرے ممالک کی طرح فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں۔ پاکستانیوں، الجزائر، تیونس، ماروک اور ترکش مساجد میں رات بھر نماز تروایح کے بعد عبادات کی گئیں۔ مسلمانوں نے نماز تسبیح بھی ادا کی گئی […]