پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن عید الفطر کیلئے پاکستان روانہ ہو گئے۔ دوست احباب نے پیرس ایئرپورٹ پر انکو الوداع کہا۔
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***