counter easy hit

چوہدری نعیم کی حافظ چاند جنید کے والد مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

Chaudhry Naeem

Chaudhry Naeem

پیرس (میاں عرفان صدیق) سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے پیرس ان کے گھرپہنچ گئے۔

انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔