counter easy hit

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل

نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرگودھا کے قریبی گاوں پھبڑاں سے تعلق رکھنے والے نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارسلونا سنٹر میں سرگودھا کے رہائشی نثار اکبر اور گجرات سے تعلق رکھنے والے کے درمیان تلخ کلامی […]

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف 15 مقدمات درج

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف 15 مقدمات درج

کراچی : الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ فورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ وحید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کی درخواست رات گئے پولیس […]

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

اسلام آباد : اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب […]

الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر پر حکومت برہم، برطانیہ سے معاملہ اٹھانے سمیت تمام آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ

الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر پر حکومت برہم، برطانیہ سے معاملہ اٹھانے سمیت تمام آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کو وفاقی وزراء نے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملک یہ اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی شخص بیرون ملک بیٹھ کر اس کے اداروں […]

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: جنرل راحیل شریف

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا: جنرل راحیل شریف

لاہور : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انھیں فوج کے پیشہ ورانہ امور اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

کے الیکٹرک انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرلے ورنہ حکومت نہیں چھوڑے گی، شرجیل میمن

کے الیکٹرک انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرلے ورنہ حکومت نہیں چھوڑے گی، شرجیل میمن

کراچی : کراچی میں الاظہر گارڈن کے لئے نئے روڈ کے افتتاح کے بعد بات کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے کے الیکٹرک کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں کہ ادارے نے کراچی سے صرف کمایا ہے خرچ کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو نظر انداز کئے […]

شاہد کپور کی دعوت ولیمہ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی شرکت

شاہد کپور کی دعوت ولیمہ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی شرکت

ممبئی : شاہد کپور کی شادی کی تقریب ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں شاہد کپور کو شادی کی مبارک باد دینے کئی بالی وڈ ستارے پہنچے۔ امیتابھ بچن، انیل کپور، سونم کپور، کنگنا رناوت، عالیہ بھٹ، شردھا کپور، رنویر سنگھ اور ارجن کپور سمیت کئی ستارے شامل تھے۔ شاہد کپور […]

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہرارے : بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر نہ صرف سیریز ایک ایک سے برابر کی بلکہ چورانوے پوائنٹس کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا۔ سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ […]

برمنگھم : جامع ضیاء الامہ بوزلے گرین میں مذہبی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم : جامع ضیاء الامہ بوزلے گرین میں مذہبی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تمام مسائل مصائب اور مشکلات کا حل اللہ کے ذکر میں موجود ہے جو لوگ اللہ کے دین پر استقا مت اختیار کرتے ہیںتو وہ دنیا اور آخرت میں ہمیشہ سرخرو ہو نے والے ہیں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں مسلمانوں کی پریشانیوں اور ناکامیوں کے بارے […]

قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے سے ہماری دنیا و آخرت کی مشکلات آسان ہوسکتی ہیں

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے سترہ جولائی تا اکیس جولائی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے سترہ جولائی تا اکیس جولائی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے سترہ جولائی تا اکیس جولائی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کی جان سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق سفارت خانہ پاکستان مورخہ سترہ جولائی بروز جمعہ سے لے کر اکیس جولائی بروز منگل تک بند رہے گا اور دوبارہ بدھ […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک 100 کروڑ روپے کمانے والی فلم ایوارڈ سے بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ انہیں بے وفا مرد سخت ناپسند ہیں، انہیں کبھی کسی […]

بلاول بھٹو لبنی چوہدری ايڈروکیٹ کو پارٹی ویں خدمات دیکھتے ہوۓ پارٹی میں اہم عہدہ دیں مجیب الحسن کی اپیل‎

بلاول بھٹو لبنی چوہدری ايڈروکیٹ کو پارٹی ویں خدمات دیکھتے ہوۓ پارٹی میں اہم عہدہ دیں مجیب الحسن کی اپیل‎

امریکہ : لبنی چوہدری پیپلز ایگزیکٹو ممبر کی حثیت سے پارٹی کا دفاع الکٹرونک اور پرنٹ میڈیا میں جس خو ش اسلوبی سے پارٹی کی خدمات کرری ہیں وہ کس سے بھی پوشیدہ نیں انک خد مات کو دیکھ تے ہوۓ انکو اورسیز کممیٹی میں کو اعلی زمہ ڈالی جاۓ ہم بلاول بھٹو سے درخواست […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

ویانا (ویانا رپورٹ) چیف و آرگنائزر یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا۔ کے سلسلہ میں پی سی سی کا چار رکنی وفد پی سی سی کے صدر […]

کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام سیمینار میں شہدائے تیرہ جولائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا

کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام سیمینار میں شہدائے تیرہ جولائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا

برسلز: آئی سی ایچ ڈی کشمیرکونسل ای یوکے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر برسلزمیں ایک سیمینارکے دوران مقررین نے تیرہ جولائی کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔یادرہے کہ جموں و کشمیرکے اس وقت کے ڈوگرہ حکمران کے اہلکاروں نے 13جولائی 1931 ؁ء کوسری نگر سنٹرل جیل کے باہر اکیس معصوم […]

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔ عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذرائع کے مطابق نفلی اعتکاف میں 150 کے قریب خواتین […]

محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزازمیں افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے ارکان اور عہدیدران ممتاز کاروباری شخصیات اور سماجی شخصیات اور سنئیر صحافیوں نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، کامران یوسف گھمن

پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، کامران یوسف گھمن

فرانس: پیپلزپارٹی آج بھی روزاول کی طرح قائم و دائم ہے، پی پی پی کو چھوڑ کر جانے والوں نے اپنا سیاسی مستقبل تاریک کر لیا۔ کامران یوسف گھمن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

حکمران آخری لمحات میں لوٹ مار کا نیا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی فرانس

حکمران آخری لمحات میں لوٹ مار کا نیا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی فرانس

پیرس (اشفاق احمد چودھری) غریب و لاچار عوام کے حق میں آواز بلند کرتے ہوے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عارف مصطفائی اور ناصرہ فاروقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان بھر سے دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی کراچی آمد نے کراچی کا امن وسکون ہی بلکہ اس کی اقتصادیات ومعاشیات […]

راجہ منظور حسین جنجوعہ نے میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا

راجہ منظور حسین جنجوعہ نے میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا

فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) جنگ گروپ کے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ نے گوجرانوالہ کینٹ اپنی رہائش گاہ پر پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں شاہد حسین شاہد (فیروزانٹرنیشنل گوجرانوالہ) اور پنجاب سمال انڈسٹری گوجرانوالہ سے ملک پرویز اعوان نے شرکت کی۔ […]

حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں وزیراعظم اپنے وزراء سے پرفارمنس کنٹریکٹ کرنا چاہتے ہیں۔ میاں عبد الحمید

حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں وزیراعظم اپنے وزراء سے پرفارمنس کنٹریکٹ کرنا چاہتے ہیں۔ میاں عبد الحمید

برنلے (عبداللہ زید) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی نائب صدر میاں عبد الحمید نے کہا کہ یہ بڑی حیران کن خبر ہے حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں وزیر اعظم اپنے وزراء سے پرفارمنس کنٹریکٹ کرنا چاہتے ہیں اور ایک سال میں جو ہدف پورا کرے گا۔ اسے انعام میں ایک ارب روپیہ دیا […]