counter easy hit

جیت لی

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ہراکر انڈر19کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ہراکر انڈر19کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

میرپور……ویسٹ انڈیز نے فائنل میں بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دے کر انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا، بھارت نے میچ جیتنے کیلئے 146رنز کا ہدف دیا جو ویسٹ انڈیز5وکٹوںکے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شیر بنگلانیشنل اسٹیڈیم ،میرپور میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی […]

انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں شکست، آسٹریلیا نے سیریز بھی جیت لی

انگلینڈ کو آخری ون ڈے میں شکست، آسٹریلیا نے سیریز بھی جیت لی

مانچسٹر : روایتی حریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکہ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گرائونڈ میں ہوا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم تینتیس اوور میں ایک سو اڑتیس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بین سٹوکس 42 اور عادل رشید 35 رنز بنا کر […]

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایشز سیریز جیت لی

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایشز سیریز جیت لی

ناٹنگھم : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز اپنے نام کر لی ہے، ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 60 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سٹیورٹ براڈ نے 8 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز 391 رنز 9 […]

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

چٹاگانگ : بنگال ٹائیگرز نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں نو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، ڈی کوک […]