counter easy hit

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔

اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ فطرہ اور زکوۃ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور کے کے ایف کے دفاتر پر جمع کرائیں۔ ان عطیات سے غریب لوگوں کی مدد کی جائے گی۔