counter easy hit

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان

میونخ : تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، محمد خوشحال خان۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 726

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 951

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

مہاراشٹر (بیورو رپورٹ) مہاراشٹر ویکی پیڈیا جو ایک آزاد دائرةالمعارف ہے، جس کی پہچان اب عالمی سطح پر بن گئی ہے۔ اس تحریک کے بانی امریکہ کے جمی ویلز ہیں۔ ان کا خواب تھا کہ علم کو مفت میں عالمی سطح پر سبھی کو پہنچائیں۔ اس تحریک کی شروعات ٢٠٠١ میںہوئی۔ جو آج تقریباً ٢٨٧ […]

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک اللہّٰ سبحان تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات اور روزے اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین یا رب […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی اور ویانا بھر میں نماز عیدالفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع ہونگے۔ ویانا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے […]

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت فرانس میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سعودی عرب سمیت فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی، ہالینڈ اور دوسرے یورپین ممالک میں عید الفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مساجد میں ہوئے۔ مسلمانوں نے نماز عید کے بعد اللہ کے حضور گڑ گڑ اکر اپنے گناہوں کی معافی مانگی۔ […]

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر آج منائی جائے گی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، پرتگال، بیلجیئم اور دوسرے یورپین ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔لہذاآج عیدا لفطر ادا کی جائے […]

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وائس چیئرمین حاجی مزمل حسین اور پیرس کی سیاسی و کاروباری شخصیت عمران بٹ سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے پیرس ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں […]

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ حاجی جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے امت مسلمہ بالخصوص اپنے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپکی عارضی زندگی میں موقعہ غم کا ہو یا خوشی کا ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو۔ ابھی ہم نے […]

سویڈن کے معروف بزنس مین صہیب مدثر کی جانب سے ہم وطنوں کو دلی عید مبارک

سویڈن کے معروف بزنس مین صہیب مدثر کی جانب سے ہم وطنوں کو دلی عید مبارک

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سویڈن کی معروف سماجی سیاسی اور کاروباری شخصیت لیلا جاپان ریسٹورنٹ کے مالک صہیب مدثر نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر اپنے پیغام میں سویڈن اور پاکستان میں بسنے والے ہم وطنوں کو دلی عید مبارک اور نیک تمنائوں کا پیغام دیا ہے۔ صہیب مدثر نے کہا کےہمیں […]

ویانا میں پہلی پاکستانی سویٹ ہاوس کا افتتاح بہت جلد کیا جائے گا۔ ناصر محمود

ویانا میں پہلی پاکستانی سویٹ ہاوس کا افتتاح بہت جلد کیا جائے گا۔ ناصر محمود

ویانا (اکرم باجوہ) بریانی ریسٹورنٹ کے مالک ناصر محمود نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویانا میں عید الفطر کے فوراََ بعد پاکستانی سویٹ کی دوکان کا افتتاح کیا جائے گا۔ سپیشل سویٹ میں خالص کھوئے کی برفی،رس گلے اور رس ملائی و دیگر ائٹم سپیشل تیار کی جائیں گی۔ سپیشل […]

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں : اجے دیوگن

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں : اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں دونوں اداکاروں نے یورپی ملک بلغاریہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں اداکاروں کے اختلافات کے خاتمے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں تاہم اجے دیوگن نے ان خبروں کی تردید کرتے […]

سعید اجمل دورہ زمبابوے سے بھی آؤٹ ہو گئے

سعید اجمل دورہ زمبابوے سے بھی آؤٹ ہو گئے

کراچی : سعید اجمل کو دورہ زمبابوے کیلیے بھی زیرغور نہیں لایا جائے گا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایا کہ آف اسپنر ووسٹر شائر کیلیے مکمل انگلش سیزن کھیلنا چاہتے ہیں، انھوں نے خود درخواست کی ہے کہ جب تک وہ اپنے ایکشن اور پرفارمنس سے مطمئن ہو کر خود کو دستیاب نہ ظاہر […]

اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی : بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ آج اپنی بتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بالی ووڈ کو کئی فلمیں دینے والی کترینہ کے نام بھارت میں کوئی پراپرٹی نہیں، وہ لندن کے ویزے پر بالی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔ فلم بوم سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی کترینہ کیف کو شہرت میں […]

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

ریاض : سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائشیا، دبئی، قطر، عراق، کویت اور اردن سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے جب کہ ترکی، آسٹریلیا، جاپان، فلپائن اور جرمنی میں بھی شوال کا چاند نظر آنے کے بعد […]

ایم کیو ایم کے کارکنوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے: رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کے کارکنوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے: رابطہ کمیٹی

کراچی : ایم کیو ایم کے کارکنوں نے رینجرز کے نائن زیرو پر چھاپے کیخلاف احتجاج کیا۔ کارکنوں نے اس موقع پر شدید نعرے بازی کی۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز کے چھاپے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ متحدہ […]

نائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے، ڈی جی رینجرز

نائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہنائن زیرو سے گرفتار افراد کراچی کا امن تباہ کرنے کی تقاریر کے سہولت کار تھے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ کے مرکز سے گرفتار افراد […]

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

چترال : وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے شدید تباہی مچا دی۔ چترال کے گاؤں بروز میں 40 سال کی خاتون اپنی ڈیڑھ سال کی پوتی کے ہمراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ خاتون کی لاش دروش کے مقام پر دریائے چترال سے مل گئی جبکہ بچی کی لاش […]

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

کراچی : رات گئے رینجرز کی بھاری نفری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو گئی اور خورشید میموریل ہال کا گھیراؤ کر کے تلاشی لی۔ چھاپے کے دوران انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ عظیم فاروقی اور سفیان یوسف […]

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی

سیالکوٹ : سیالکوٹ چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید شہریوں کی تعداد چار ہوگئی۔ راولا کوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ سے لڑکی شہید، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ وسعت پسندانہ عزائم اور خطے میں چوہدراہٹ کے خواب دیکھنے والا جنگی جنون میں مبتلا ہندو […]

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد : کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور بھارتی جاسوس طیارے کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی دفترخارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی جارحیت اور سرحدی […]

اداکارہ مشی خان کی فراڈ کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

اداکارہ مشی خان کی فراڈ کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج رانا زاہد نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں تیس جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ اداکارہ مشی خان فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں۔ ملزمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کی گئی۔ ایڈیشنل […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس : پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر جناب عظمت گل صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور ان کے علاوہ پیرس کے معروف شعراء اکف غنی، ایاز محمود ایاز، وقار ہاشمی، ممتاز ملک اور سمن […]