چوہدری محمد سرور پاکستان روانگی سے قبل گروپ فوٹو
گلاسگو( طاہرانعام شیخ) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان روانگی سے قبل حنیف راجہ، طاہر انعام شیخ، اور چوہدری اسلم کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54
گلاسگو( طاہرانعام شیخ) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان روانگی سے قبل حنیف راجہ، طاہر انعام شیخ، اور چوہدری اسلم کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54
تحریر: میر افسر امان کالمسٹ پاکستان میں ہر سال سیلاب آتے رہتے ہیں۔ عوام تکالیف برداشت کرتے رہتے ہیں۔ سال و ماہ گزر جاتے ہیں عوام پھر سے تازہ دم ہو کر اپنی زندگی کے معاملات چلانے میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی زندگی کے شب و روز رواں دواں ہیں۔مون سون بارشیں […]
نیویارک : ہالی ووڈ کی مشہورسیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم “سپیکٹر ” کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار سیم مینڈس کی نئی فلم سپیکٹر میں جیمز بانڈ ایک بار پھر دشمنوں کا تعاقب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا کردار اداکار ڈینیئل کریگ نبھا رہے ہیں۔ اس سے […]
ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یونان مین تعینات رہنے والے سابق سیکریٹری ڈاکٹر منظور چوہدری نے یونان میں بسنے والی پاکستانی برادری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے مکمل اظہار یک جہتی کی ہے۔ ڈاکٹر منظور چوہدری جو کہ ایتھنز سفارت خانہ میں تعینات رہے ان کی تعیناتی کے دوران اس وقت […]
اسلام آباد : بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے آرمی کے 2 سابق کرنلوں طارق کمال، خالد رشید اور ایک ڈاکٹر شفیق پر بلیک میل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ کے اندارج کی درخواست دیدی ہے، مبینہ بلیک میلنگ کی وڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک […]
تحریر: حسیب اعجاز عاشر عیدالفطر تو گزر گئی مگر رونقیں مدھم ہونے کو نہیں، اسکا رنگ فضا میں دھنک کی مانند بکھرا پڑا ہے اور اسکی دلکش خوشبو ابھی بھی اپنے سحر میں جکڑے ہوئی ہے۔ پردیس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر حلقے میں عید ملن تقاریب کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے […]
ممبئی: ٹی وی کے عمروف اداکار عمران عباس بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے والے ہیں لیکن اس بار وہ ایک مسلمان شہزادے کے روز میں ناظرین کے دل جیتنے کی کوششش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران عباس کا کہنا تھا کہ فلم جانثار میں وہ ایک مسلمان شہزادے کا […]
پشارو: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ باپ […]
کراچی: گزشتہ روز دبئی میں پیپلز پارٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں سندھ حکومت کے کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ مکیش کمار چاؤلہ کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیرنگ اور دیہی ترقی دینےکافیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ میر ہزار خان بجارانی کو محکمہ تعلیم، شرجیل میمن […]
پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے پاکستان ہال پیرس کے لان میں ” عید ملن “کا اہتمام کررہی ہے۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ عید ملن کے […]
لاہور : سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہد آفریدی کو ہی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ جب […]
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز اہلکاروں نے قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان […]
کراچی : ملک کے بالائی حصوں میں ہونے والی بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے سے دریاؤں میں سیلابی کیفیت میں کمی آئی ہے تاہم دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے بالائی سندھ کے مزید کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانےدرجے کا […]
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چترال کے سیلاب متاثرین میں سولہ ٹن راشن تقسیم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ […]
سکردو : بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہوگئے ، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ : گوجرہ روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی اے سی کوچ سے ٹکرا گئی۔ جس سے مسافر وین میں سوار تین افراد محمد عمران، غفار احمد اور محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ مسافر شدید […]
کراچی : سپر ہائی وے کاٹھور موڑ کے قریب کوسٹر الٹنے سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقع تیز رفتاری اور سڑک پر پھلسن کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب شیر شاہ کے قریب […]
ممبئی : بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور ہدایت کارشعیب منصورکی بڑی مداح ہیں وہ ایک بہترین […]
لاہور : معروف گلوکار و اداکار علی ظفرنے بالی وڈمیں اپنے 5 سال مکمل کر لیے۔ ان کی پہلی فلم ’’تیرے بن لادن ‘‘2010ء میں ریلیز ہوئی۔ 5 سالوں میں ان کی 6 فلمیں ریلیز ہوئیں۔ علی ظفرنے اداکارہ کے علاوہ بطور گلوکار اور موسیقار بھی اپنے صلاحیتوں کو منوایا۔ علی ظفرکی دیگر ریلیز ہونے […]
اسلام آباد : ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلیے پی ایچ ایف کو کسی حکومتی ادارے کے سپرد کرنے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن، واپڈا اورنیشنل بنک میں کسی ایک کوفیڈریشن کے امور چلانے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈلیگ میں پاکستانی […]
کراچی : سینئر بیٹسمین یونس خان ناروا سلوک پر کوچ وقار یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے نالاں نظر آتے ہیں، انھوں نے ایک انٹرویو میں دونوں کو دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا، وہ ون ڈے اسکواڈ سے اخراج کا دکھ بھی اب تک فراموش نہیں کر پائے۔ یونس خان نے […]
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے’’ سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کے سلسلے میں پیرکودن بھر کئی سینئر دانشوروں، تاریخ دانوں، ٹیکنو کریٹس اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہاجراکابرین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے پیرکی شب رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگوکرتے ہوئے انہیں اس کانفرنس کے […]
دبئی: دبئی میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلی اور وزیراعلیٰ کے معاونین کے […]
پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]