By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Champions Trophy, karachi, Khan Younis, pakistan, question, selectors, team, سلیکٹرز, سوال, ٹیم, پاکستان, چیمپئنز ٹرافی, کراچی, یونس خان کراچی, کھیل

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 anniversary, Bangkok, Bruce Lee Action, Martial Arts, popular, World, ایکشن, برسی, بروس لی, بنکاک, دنیا, مارشل آرٹ, مقبول شوبز

بنکاک : مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی آج 42 ویں برسی ہے۔ عرصہ گذر گیا، لیکن دنیا کمال کے داؤ پیچ دکھانے والے بروس لی کو نہیں بھولی۔ وہ مارشل آرٹ کا ماسٹر تھا ،ایسے داو پیچ دکھاتا کہ بڑے بڑے اس کے سامنے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 bollywood, daughter in law cat, Expensive, Films, Mumbai, release, top, بالی ووڈ, بہو بلی, ریلیز, سرفہرست, فلمیں, ممبئی, مہنگی شوبز

ممبئی: بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں جن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگر سیکڑوں کروڑ خرچ کرنے میں کئی دیگر فلمساز بھی پیچھے نہ رہے۔ بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Azhar, Colombo, pakistan, player, runs, Total, اظہر, رنز, مکمل کرنے, پاکستانی, کولمبو, کھلاڑی کھیل

کولمبو: پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور پانچویں انٹرنینشل کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک رنز کی کمی سے آٹھویں نصف سنچری سے محروم رہے تاہم وہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 announcements, displayed, election commission, electoral lists, islamabad, Punjab, Sindh, آویزاں, اسلام آباد, اعلان, الیکشن کمیشن, انتخابی فہرستیں, سندھ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں منگل کو غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرنےکا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں منگل سے غیرحتمی انتخابی فہرستیں آویزاں کرے گا، یہ فہرستیں متعلقہ رجسٹریشن افسران اوراسسٹنٹ رجسٹریشن افسران کے دفاتر میں 7 روز تک […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 completed, gas, iran, Pervaiz Rashid, pipeline, project, zPak, ایران, منصوبے, مکمل, پائپ لائن, پاک, پرویز رشید, گیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 karachi, leader, MQM, Qamar Mansoor, Rangers, remand, ایم کیوایم, راہداری, رہنما, ریمانڈ, رینجرز, قمر منصور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 big brother, Died, France, Nadeem Ahmed, pakistan, Wasi Rehman, انتقال, بڑے بھائی, فرانس, ندیم احمد, وصی رحمن, پاکستان تارکین وطن

پیرس (پ ر) فرانس میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی اور ڈیلی ہم وطن فرانس کے ایڈیٹر وصی رحمن کے بڑے بھائی ندیم احمد چھیالیس سال کی عمر میں فیصل آباد، پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصہ سے عارضہ جگر میں مبتلا تھے اور علاج کی غرض سے ہسپتال میں زیر […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 delegation, dinner, France, honor, Mamnoon Hussain, PML N, president, اعزاز, صدر مملکت, فرانس, ممنون حسین, وفد, پاکستان مسلم لیگ ن, ڈنر اسلام آباد, تارکین وطن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کے اعزاز میں صدر مملکت ممنون حسین کی طرف سے ڈنر۔ وفد میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری محمد ریاض، سنیئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ اور سیکریٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان شامل تھے۔ اس عشائیہ میں پاکستان مسلم لیگ کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 celebrated, Eid al-Fitr, France, most venerated, respected, saudi arabia, احترام, سعودی عرب, عید الفطر, فرانس, منائی گئی, نہایت عقیدت تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سعودی عرب سمیت فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی، ہالینڈ اور دوسرے یورپین ممالک میں عید ا لفطر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مساجد میں ہوئے۔ مسلمانوں نے نماز عید کے بعد اللہ کے حضور گڑ گڑ اکر اپنے گناہوں […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Austria, city, Eid Milan Party, Holding, pakistani community, آسٹریا, انعقاد, شہر, عید ملن پارٹی, پاکستانی کمیونٹی تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و بچوں کے علاوہ آسٹرین، ترکی، کوسووو، البانیہ ،پولینڈ و دیگر ممالک کی کمیونٹی کو عید کی خوشی کے موقع پر خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوںنے […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 breakfast, Eid, Housing, morning, recreation, third day, urban, تفریح, تیسرا روز, شہری, صبح سویرے, عید, ناشتہ, گھروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عید کے دو دن تو ہوئیں خوب موجیں، مگر بچوں کا ابھی جی نہیں بھرا، آج بھی بڑوں کی جیبیں خالی کرانے کے منصوبے تیار کرلیے ہیں، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ عید کے دو روز خوب موج مستی کے باوجود بچوں کا ابھی جی نہیں بھرا اور […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Eid, headed Delegation, house, Liaquat Ali Bajwa, Sajjad Karim, رہائش گاہ, سجاد کریم, سربراہی, عید, لیاقت علی باجوہ, وفد تارکین وطن

نیلسن (عبداللہ زید) فرینڈز آف منڈی بہاؤالدین مانچسٹر کے چئیرمین لیاقت علی باجوہ کی سربراہی میں ایک وفد نے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیر مین نارتھ ویسٹ کے سنئیر ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی رہائش گاہ پر بروز اتوار کو عید ملنے کے لئے آیا جس میں لیاقت علی باجو […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Bajrangi Bhaijaan, Day, earnings, establish, new record, بجرنگی بھائی جان, دن, قائم, نیا ریکارڈ, کمائی شوبز

ممبئی : سلمان خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان نے جہاں ریلیز ہوتے ہوئے باکس آفس پر دھوم مچادی وہیں اس فلم کی 2 دن کی کمائی نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کا سفر شروع […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Condolences, Death, father, Mian Irfan Siddique, Syed Mehdi Shah, telephone, اظہار افسوس, بذریعہ ٹیلی فون, سید مہدی شاہ, میاں عرفان صدیق, والد, وفات تارکین وطن

گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Condolences, Death, father, Mian Irfan Siddique, Qaiser Rasheed Gondal, telephone, اظہار افسوس, بذریعہ ٹیلی فون, قیصر رشید گوندل, میاں عرفان صدیق, والد, وفات تارکین وطن

فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے شان گجرات ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری قیصر رشید گوندل نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Condolences, Death, father, Mian Irfan Siddique, Nasir Mehmood Janjua, telephone, اظہار افسوس, بذریعہ ٹیلی فون, جیواردو, میاں عرفان صدیق, ناصر محمود جنجوعہ, والد, وفات تارکین وطن, گوجرانوالہ

فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے جیواردو کے چیف ایڈیٹر ناصر محمود جنجوعہ نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Chaudhry Ejaz Hussain, Condolences, Death, father, Ijaz Hussain Piara, italy, Mian Irfan Siddique, telephone, اظہار افسوس, اٹلی, میاں عرفان صدیق, والد, وفات, ٹیلی فون, چوہدری اعجاز حسین کا تارکین وطن, گوجرانوالہ

فرانس /گوجرانوالہ (حافظ چاند جنید) حاجی محمد صدیق مرحوم کے صاحبزادے فرانس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق سے صدرپاکستان الائنس فورم یورپ، دی جذبہ ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر چوہدری اعجازحسین پیارا نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 altaf hussain, declared, hunger strike, karachi, MQM, اعلان, الطاف حسین, ایم کیو ایم, بھوک ہڑتال, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ سے اجازت ملتے ہی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دوں گا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 demand, Important Required, Khurshid Shah, New foreign policy, Prime Minister, اہم ضرورت, خورشید شاہ, مطالبہ, نئی خارجہ پالیسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سکھر: سکھر میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی ابراہیم قادری کی جانب سے مقامی مدرسے میں منعقد کئے عید ملن استقبالئے میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت پہلے ایران سے کوئی تعلق قائم کرنے سے گھبرا رہی تھی مگر اب تو یہ گھبراہٹ ختم […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 billion, business, Eid, karachi, purchase, record, ارب روپے, بزنس, خریداری, ریکارڈ, عید, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی : شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 Eid, gift, pakistan, people, third ODI match, win, تحفہ, تیسرا ون ڈے, جیت, عید, قوم, میچ, پاکستان اہم ترین, کھیل

کولمبو : پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سری لنکا کو جیت کیلئے 317 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سری لنکن ٹیم کا کوئی […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 Chaudhry Mohammad Sarwar, futuristic, Minerals, pakistan, pti, spectacular, تحریک انصاف, شاندار, مستقبل, معدنیات, پاکستان, چوہدری محمد سرور تارکین وطن

گلاسگو (طاہر شیخ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل شاندار ہے، اللہ تعالی نے پاکستان کو بے شمار وسائل، چار موسم، سمندر ، چٹان، دریا، معدنیات کے علاوہ ذہین افرادی قوت سے نوازہ ہے، ہمیں صرف ایمانداری اور قابل قیادت کی ضرورت ہے جو ملک […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 central, Chaudhry Mohammad Sarwar, Glasgow, mosque, visit, دورہ, سنٹرل, مسجد, چوہدری محمد سرور, گلاسگو تارکین وطن

گلاسگو (طاہر شیخ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے گلاسگو سنٹرل مسجد کا دورہ کیا اس موقع پر اتحاد المسلمین کے صدر مقبول رسول، ملک غلام ربانی، ڈاکٹر شفیع کوثر، شوکت قصوری اور ارشد راٹھور کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61