counter easy hit

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

Regret and Condolences

Regret and Condolences

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔

نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ فرانکو ویل مسجد میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان تدفین کے لئے روانہ کر دی جائے گی۔ گوجر خاں سے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص گزشتہ روز چوہدری سلیم آف موہڑہ سندھو کے گھر تعزیت کے لئے گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ نماز جنازہ صبع 10:30 پر ہو گی۔ نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان روانہ کی جائے گی ۔