counter easy hit

مقیم

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ میں مقیم پاکستانی فضل سبحان جو اسکول مینجمینٹ کمیٹی چیئرمین تھے۔انہیں کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے پر جدہ قونصل خانے میں بیٹھے سیاہ رو کوتاہ قد افسران نے گرفتار کروا دیا ہے۔آج اس کے بیٹے کی ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے اپیل […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

اٹلی (بابر منظور) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ناانصافی پر مبنی سلوک قابل مذمت ہے چیف جسٹس آف پاکستان خصوصی نوٹس لیں، تفصیل کے مطابق صدر تھانہ گجرات میں مقتول علی شاہ کی بیوہ نے ایف آئی آر درج کرائی جس میں جاوید […]

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے

تحریر : شاہ بانو میر 13 سال سے زائد عرصہ سے ایک بھارتی نژاد لڑکی گیتا پاکستان میں محترم عبدالستار ایدھی صاحب کے بنائے ہوئے سنٹر میں مقیم ہے ـ سنٹر کے اندر دیکھنے پر معلوم ہوا کہ اس کیلئے چھوٹا سا مندر بھی بنا ہوا ہے ـ جہاں وہ اپنے بھگوان سے پرارتھنا کرتی […]

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل ادا […]

اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل

اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) اسپین میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح وبہبود کے لئے نئی تنظیم پاک ویلفیئر فیڈریشن کا قیام عمل میں لایا گیا، جس کے پہلے صدر چوہدری نوید اسلم وڑائچ ہونگے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا پر پاک فیڈریشن اسپین کے سابق صدر اور معروف سماجی شخصیت راجہ شعیب […]

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کی پاسپورٹ کے حوالہ سے آئے دن تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہرپاکستانی دوسرے سے بارسلونا میں ریڈ ایبل پاسپورٹ کب بنے گا کا سوال کرتا نظر آتا ہے ۔سفیر محترم کے دو دورہ بارسلونا بھی پاکستانیو ں کو کوئی نوید نا سنا سکے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل

سعودی عرب ( شاہد فرید سے) میری نواز شریف اور شہباز شریف سے اپیل ہے کہ ایک دن پہلے ہم نے ٹی وی پر دیکھا تھا آپ نے کہا تھا کہ جو لوگ سمندر پا ر پاکستانی ہیں وہ Embesterہیں ، جناب میری نواز شریف اور شہباز شریف میری آپ سے یہ گزارش ہے کہ […]

سعودی عرب میں مقیم البیلا شاعر آفتاب علی ترابی

سعودی عرب میں مقیم البیلا شاعر آفتاب علی ترابی

تحریر : جاوید اختر جاوید، الریاض شعر و ادب جذبات کے گلستاں سے تعبیر ہے احساسات کی چاندنی رات ہے تخیلات کی قوسِ قزاح ہے ایک قلمکار لفظوں سے وہی کام لیتا ہے جو مصور رنگوں سے اور موسیقار سروں سے لیتا ہے، شاعری تو ایک وسیلہ ہے جذبات کی ترسیل کا، جب رنگ باتیں […]