counter easy hit

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسر چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔ دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔ جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے […]

انگریزوں کا دوہرا معیار

انگریزوں کا دوہرا معیار

تحریر: ھدیٰ عقیل، الریاض انگریز برصغیر میں تجارت کی غرض سے آئے اور وہاں کے مالک بن بیٹھے، وہ مسلمانوں کی حکومت کی بنیادوں کوآہستہ آہستہ کھوکھلا کرتے چلے گے مسلمانوں کی چار سو سالہ حکومت کو کرچی کرچی کرتے ان کو زیادہ وقت نہ لگا اور بہت جلد وہ برصغیر کے تمام معاملات کی […]

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں، 1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں، 1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

پیرس : تاریخ دانوں نے دعوی کیا کہ کرکٹ کا کھیل سب سے پہلے فرانس میں کھیلا گیا، برطانیہ نہیں وہی اس کا موجد ہے۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کرکٹ برطانوی سرزمین پر 1550 میں شروع ہوئی اور گلڈ فیلڈ میں کھیلی جاتی تھی، پہلی بار اس کا دستاویزی ثبوت 1589 […]

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام بعنوان ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند خصوصی تقریب کا اہتمام

بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام بعنوان ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند خصوصی تقریب کا اہتمام

الریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام ایک تقریب بعنوان ’’ ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند‘‘ منعقد کی گئی جس کی صدارت سفیرِ پاکستان محترم منظور الحق نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی جدہ سے تشریف لانے والی معروف پاکستانی نژاد سعودی صحافی، ادیبہ، شاعرہ، ہدایتکارہ اور براڈ کاسٹرمحترمہ […]

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے صحافی ارشاد مستوئی اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گرد سینیٹر حافظ حمد اللہ اور ماما قدیر کو بھی قتل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ”اعلان جنگ” کر دیا ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پیپلز پارٹی کے خلاف […]

شیطان لعنتی تیرا شکریہ

شیطان لعنتی تیرا شکریہ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ایک دن اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا میں زمین پر اپنا نائب بنانے والا ہوں،جب میں اُس کو بنا دوں اور اُس میں اپنی روح پھونک دوں توتم سب اس کو سجدہ کرنا۔سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے،کیونکہ ابلیس نے سجدہ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اللہ تعالیٰ […]

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

جنرل حمید گل بھی ہم سے روٹھ گئے

تحریر: لقمان اسد وہ ایک دبنگ جرنیل تھے اور امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا اُن کا شیوہ ، طرئہ امیتاز اور طرز زندگی رہا گویا وہ ایک عالمی بدمعاش اور بے جرم لاکھوں مسلم اور غیر مسلم انسانوں کے قاتل کو شرافت کی سند دینے سے گریزاں تھے میرے جن احباب […]

تحریک انصاف کا یورپ میں مرکزی الیکشن آفس فرانس میں افتتاح کی تصاویری جھلکیاں

تحریک انصاف کا یورپ میں مرکزی الیکشن آفس فرانس میں افتتاح کی تصاویری جھلکیاں

پیرس : پاکستان تحریک انصاف نے یورپ میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا اور کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے پہلی بار یورپ میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا گیا، جسکا تمام تر کریڈٹ چئرمین مصالحتی کمیٹی برائے یورپ مشتاق خان جدوں اور چیف الیکشن کمشنر برائے یورپ ملک عطا محمد ہیں۔ […]

زرداری، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو ایم

زرداری، الطاف حسین ملاقات کا کوئی امکان نہیں ،ذرائع ایم کیو ایم

لندن : سابق صدرآصف علی زرداری اورالطاف حسین کی فی الوقت ملاقات کاکوئی امکان نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سےرابطہ ہوا ہے اورنہ سابق صدر اورپی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین سےملاقات شیڈول ہے۔ دوسری طرف پی پی کے ذرائع نے بھی […]

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا

تحریر: ریاض جاذب پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا۔پاکستا ن کے شہروں میں متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں چلی گئیں ۔ پہلے سے موجود اور مزید بنائے گئے سخت قسم کے قوانین بھی کام نہ آئے اور آئے روز حادثات ہورہے ہیں ۔پچھلے دنوں پنجاب کے شہر […]

تحریک انصاف کا یورپ میں ایک اہم سنگ میل عبور، مرکزی الیکشن آفس کا فرانس میں افتتاح

تحریک انصاف کا یورپ میں ایک اہم سنگ میل عبور، مرکزی الیکشن آفس کا فرانس میں افتتاح

پیرس : پاکستان تحریک انصاف نے یورپ میں اپنے مرکزی الیکشن آفس کو قائم کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا اور کل شام پیرس فرانس میں کسی بھی سیاسی جماعت کی جانب سے سب سے پہلا مرکزی الیکشن آفس قائم کر کے حقیقی معنوں میں یورپ کے اندر پارٹی کو ایک مضبوط […]

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]

انڈیا اور پاکستان کی جشن یومِ آزادی کے حوالے سے محفلِ اردو یادگار مشاعرہ

انڈیا اور پاکستان کی جشن یومِ آزادی کے حوالے سے محفلِ اردو یادگار مشاعرہ

دبئی (حسیب اعجاز عاشر سے ) منتخب الفاظ اور مخصوص انداز میں اپنے احساسات، مشاہدات، خیالات اور جذبات کی حقیقی منظر کشی ہی شاعری ہے ۔شاعری نہ ذات دیکھتی ہے نہ قوم اور نہ ہی سرحدوں کی خاردار تاریں،گھر کرنے کو محبت کرنے والے دل ڈھونڈ ہی لیتی ہے اسی لئے ہمیشہ سے ہی شاعری […]

یوم دفاع کی گولڈن جوبلی!

یوم دفاع کی گولڈن جوبلی!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یوم دفاع یاد دلاتا ہے اس لمحے کی جب جوانوں نے اپنے سینوں پر بم باندھ کر بھارتی ٹینک تباہ کیے ،ان مشکل فیصلوں کو سلام کرنے کادن ہے جب ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، اور بیویوں نے ، اپنے مردوں کو محاذِ جنگ پر روانہ کیا، اپنے زیورات فنڈ میں دیئے […]

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں!

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں!

تحریر: فیصل اظفر علوی دو روز قبل پاکستان کے ہونہار سیاستدان ”عزت مآب جناب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید” کا بیان بلکہ ”بیان شریف” مجھ سمیت بے چارے پاکستانیوں پر بجلی بن کر گرا، ہونہار بِروا کے چکنے چکنے پات کے مصداق وزیر اطلاعات و نشریات کے چکنے چکنے پات سے عوام […]

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی نرسنگ کا شعبہ کسی بھی ملک کی ہیلتھ کیئر کا بنیادی حصہ ہے جس کے فرائض میں مریضوں کی تیماداری اور اُنکی صحت کا مکمل خیال رکھنا شامل ہے۔ اصطلاح نرس مرد یا عورت دونوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے بالکل اُسی طرح جس طرح ڈاکٹر، جج، پائیلٹ، ٹیچر […]

این اے 122 اور این اے 154 میں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا اعلان

این اے 122 اور این اے 154 میں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 122 لاہور اور این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 122 لاہور اور این اے 154 لودھراں میں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں حلقوں کے لئے امیدوار […]

مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی صدارت مسلم لیگ ق فرانس کے سینئیر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پرمسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا۔ جس میں مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کی […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس بلایا گیا

چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس بلایا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی صدارت مسلم لیگ ق فرانس کے سینئیر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پرمسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا۔ جس میں مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کی […]

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

تحریر: سجاد گل ایک لطیفہ سنا کر آپ کو ایک نقطہ سمجھانا چاہتا ہوں ، کہا جاتا ہے کہ ایک عدالت میں امجد نامی ایک شخص پر دو مقدمات دائر تھے پہلا مقدمہ اسکی بیوی کی جانب سے تھا، کہ امجد نامرد ہونے کی وجہ سے بچے پیدا نہیں کر سکتا لہذا اسکی بیوی خلع […]

ڈاکٹر یا قاتل

ڈاکٹر یا قاتل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال کا ایمرجنسی وارڈ مریضوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ زخمیوں اور بیماروں کی چیخ و پکار نے ماحول کو بہت درد ناک اور سوگوار بنایا ہوا تھا۔ وارڈ مریضوں سے بھرچکا تھا لیکن نئے مریض تواتر سے آئے جارہے تھے بعض بستروں پر دو […]

بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

بچائو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو۔۔۔ !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ پچیس اگست ٢٠١٥ دہلی کے تقریباً تمام اخبارات میں یہ افسوسناک خبر شائع ہوئی کہ نویں کلاس کے ایک پندرہ سالہ طالب علم ،شبھم جندل جو کرشنا ماڈل اسکول میں زیر تعلیم تھے، کی اس ہی کے کلاس کے دو ساتھیوں نے لکٹری کے ایک مضبوط ڈنڈے سے […]

کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران

کردار صاف ہے استعفی نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر واضح کردیا ہے کہ ان کا کردار صاف ہے اس لئے وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ممبران کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]