counter easy hit

چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس بلایا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کی صدارت مسلم لیگ ق فرانس کے سینئیر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پرمسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کے حوالے سے ایک اہم اجلاس بلایا گیا۔ جس میں مسلم لیگ ق فرانس کی تنظیم نو کی گئی۔

اس موقع پر چیف آرگنائزر چوہدری جاوید سدوال نے عہدیداروں کا اعلان کیا جس کے مطابق چیف آرگنائزریورپ۔ سید ساجد حسین شاہ، چیف آرگنائزرفرانس۔ چوہدری جاوید اقبال سدوال، سرپرست اعلی چوہدری ممتاز پکھووال، صدرمسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری منیر وڑائچ بھاگووالیہ، سینئیر نائب صدر چوہدری اکرم وسن، جنرل سیکریٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ، صدر یوتھ ونگ ق فرانس۔ چوہدری ندیم افضل ڈھیروگھنہ، ایڈیشنل سیکریٹری، چوہدری اسد نوازتارڈ، سیکریٹری فنانس، راجہ مظہر اقبال، نائب صدر چوہدری اقبال خونن۔ چوہدری سرفراز حسین گوجر خان۔ چوہدری محمد امتیاز وڑائچ لکھنوال، سیکریٹری انفارمیشن محمد زمان بٹ، سینئیر راہنما مسلم لیگ ق فرانس۔ چوہدری سجاد ڈوگہ، ممبران مجلس عاملہ چوہدری محمد الیاس۔ چوہدری کامران اکرم شامل ہیں۔

PML Q France Restructuring Meeting

PML Q France Restructuring Meeting