counter easy hit

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جناب حفیظ پیزادہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔ مرحوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور مرحوم […]

شجاع خانزادہ شہید کیلئے آل پارٹیزامن کانفرنس

شجاع خانزادہ شہید کیلئے آل پارٹیزامن کانفرنس

تحریر: مرزا رضوان استحکام پاکستان، دوقومی نظریہ اور پاکستان کی نظریاتی اساس کے یقینی تحفظ و دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی کے خلاف مقابلہ کرنیوالے پنجاب کے شیردل وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تنظیم اتحاد امت پاکستان کے روح رواں برادرم ضیاء الحق نقشبندی کی زیرصدارت 31اگست […]

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

تحریر: ع۔م بدر سرحدی قصور کے ایک نواحی گاؤں حسین والا میں ہونے والا واقع نہ پہلا اور نہ اخری شائد ہی کوئی اخبار ہوگا جس کے کالم نگاروں نے اسے نظرِ انداز کیا ہو ہر ایک نے خوب سے خو ب تر بنانے کی سعی کی ہو، اتنا اچھالا گیا کہ شائد دنیا میں […]

جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت یار محمد شمسی خوبصورت انداز میں

جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری شخصیت یار محمد شمسی خوبصورت انداز میں

اٹلی ( شیخ بابر سے) جرمنی کی ممتاز سماجی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت یار محمد شمسی اپنی خوبصورت کار میں سٹائلش انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

ویانا 17 ڈسٹرکٹ میں رومیصہ پیزا کا افتتاح

ویانا 17 ڈسٹرکٹ میں رومیصہ پیزا کا افتتاح

ویانا (اکرم باجوہ) محمد اعظم کی جانب سے ویانا 17 ڈسٹرکٹ بیہائم گاسے نمبر 78 میں پاکستانی رومیصہ پیزا کا افتتاح کیا گیا جس میں گرل، کباب اور دال چاول اور حلال پیزا دستیاب ھے. اس کے علاوہ شادی، منگنی، سالگرہ کے لیے سموسے اور کھانے آڈر پر بھی دستیاب هوں گے۔ مذید رابطے کے […]

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس میں سندھ بالخصوص کراچی کی امن و امان کی مجموعی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ […]

آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی/ کوئٹہ : آئل ٹینکرز آنرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد پیٹرول پمپوں میں فیول ختم ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے […]

عمران فاروق قتل کیس؛ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

عمران فاروق قتل کیس؛ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم گرفتار ملزم سے تفتیش کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی زیرحراست ملزمان سے تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 3 رکنی ٹیم اسلام آباد […]

حجاب اور مسلمان

حجاب اور مسلمان

تحریر: محمد عتیق الرحمن ہمارے ہاں جتنی قیمتی چیز ہوتی ہے اسے اتنا ہی لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح عورت کا وجود بھی اللہ رب العزت نے بہت محترم اور قیمتی بنایا ہے اور اسے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے حجاب کے احکامات نازل کئے ہیں کہ صدف […]

دہشت گردوں کے مدد گاروں کے چہرے بے نقاب کریں گے

دہشت گردوں کے مدد گاروں کے چہرے بے نقاب کریں گے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دہشت گردوں کے چہرے بے بقاب کرنے کا عندیہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے ایسے ہی نہیں دیدیا ہے ۔بلکہ حکومتوں کے حوالے سے اس میں کچھ تو ہے جس کی پردہ داری تھی۔مگر ہر سیاسی پارٹی اس ضمن میں اپنے اپنے کار گذاروں کے چہرے […]

پاکستان میں سیاسی بحران اور دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر

پاکستان میں سیاسی بحران اور دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر

تحریر: واٹسن سلیم گِل پاکستان میں دہشتگردی کا جن جو کہ پچاس ہزار سے زائد پاکستانیوں کو نگل گیا ہے۔ اور ایسے زخم دے گیا ہے ۔ کہ جسے مندمل ہونے میں شاید کئ دہایئاں درکار ہوں۔ کئ ماؤں سے ان کے بچے اور کئ بہنوں سےان کے بھائ ایسے بچھڑے کہ اب وہ ان […]

1965 کی جنگ میں ہم نے کیا کھویا ؟ کیا پایا؟

1965 کی جنگ میں ہم نے کیا کھویا ؟ کیا پایا؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 1965 کی جنگ جو ہم پر ہندوستان جیسے بڑے اور بزدل ملک کے چھوٹے اذہان کے نیتاﺅں نے اس غرض سے تھوپی تھی کہ پاکستان جیسی مملکتِ خدادکو اس دنیا کے صفحہِ ہستی سے ہی نا پید کر دیا جائے۔ مگر چشمِ فلک نے دیکھا کہ”باطل سے دبنے والے […]

انشاء اللہ آئندہ عام انتخابات کے موقع پر پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ کامران گھمن

انشاء اللہ آئندہ عام انتخابات کے موقع پر پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ کامران گھمن

پیرس: پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت کامران گھمن نے کہا ہے کہ اقتدار کے بھوکے اور قومی خزانے کے لٹیرے وزراء سیاستدانوں کو آصف علی زرداری پر تنقید زیب نہیں دیتی کیونکہ وہ خود کسی کی گود میں بیٹھ کر پیپلزپارٹی کے قائدین کیخلاف بیان بازی کر کے […]

پیپلزپارٹی پر حملہ وزیراعظم کی طرف سے ہوا، آصف زرداری نے دفاعی جوابات دیئے، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی پر حملہ وزیراعظم کی طرف سے ہوا، آصف زرداری نے دفاعی جوابات دیئے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے صرف سندھ کے حوالے سے کرپٹ ہونے کا تاثر کیوں ہے، پیپلز پارٹی پر حملہ وزیر اعظم کی طرف سے ہوا ہے ، آصف زرداری اور ان کی پارٹی نے دفاعی جوابات دیئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن […]

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کام شروع کر دیا ہے

بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے کام شروع کر دیا ہے

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان میں بھارت خفیہ ایجنسی راء کی سرگرمیوں اور کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ اور عالمی فورمز پر اٹھانے کے فیصلے کے خلاف اور اقتصادی راہ داری کی راہ میں مسائل پیدا کرنے کی خاطر بھارتی خفیہ اداروں نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کرنے، مسئلہ کشمیر، اقتصادی راہ […]

چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر

چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر

میلان (شیخ بابر سے) پول ٹیلو میلہ میں چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76

محمد گلزار، فہد چیمہ، خالد گوندل، راجہ عبدالغفار، ملک نصیر اور دیگر دوستوں کا گروپ فوٹو

محمد گلزار، فہد چیمہ، خالد گوندل، راجہ عبدالغفار، ملک نصیر اور دیگر دوستوں کا گروپ فوٹو

میلان (شیخ بابر سے) پول ٹیلو میلہ میں محمد گلزار، فہد چیمہ، خالد گوندل، راجہ عبدالغفار، ملک نصیر اور دیگر دوستوں کا گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 177

یوسف گیلانی کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

یوسف گیلانی کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس نور الحق قریشی نے مقدمات کی سماعت کی ۔اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مقدمات کی ایف آئی آرز میں سابق وزیراعظم کانام شامل نہیں […]

چوہدری اجمل، چوہدری جاوید، قمر ریاض خان، مظہر اقبال اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

چوہدری اجمل، چوہدری جاوید، قمر ریاض خان، مظہر اقبال اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

میلان (شیخ بابر سے) پول ٹیلو میلہ میں مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل، چوہدری جاوید، قمر ریاض خان، مظہر اقبال اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 159

چوہدری سکندر گوندل، مرزا الیاس جرال، میں محمد اسلم، قادر ورائچ اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

چوہدری سکندر گوندل، مرزا الیاس جرال، میں محمد اسلم، قادر ورائچ اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز

میلان (شیخ بابر سے) پول ٹیلو میلہ میں پیپلزپارٹی اٹلی کے صدر چوہدری سکندر گوندل، مرزا الیاس جرال، میں محمد اسلم، قادر ورائچ اور دیگر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 124

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو کا ٹیزر جاری

خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو کا ٹیزر جاری

ہالی وڈ : خوف و دہشت سے بھرپور فلم دی ڈارک بیلو (The Dark Below)کا سنسنی خیز ٹیزرجاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیورٹ اسپارک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کہانی ایک خاتون سائنسدان کے گرد گھومتی ہے جو ایک پراسرار ایجاد کے نتیجے میں خوفناک بیماری کا شکار ہوجاتی ہے۔ فلم میں اداکاری کے […]

ہاکی؛ حسن سردار کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان

ہاکی؛ حسن سردار کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان

لاہور : اولمپیئن حسن سردار کو چیف سلیکٹر اور طاہر زمان کو جونئیر ٹیم کا چیف کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ فیڈریشن کے نئے صدر نے مشاورت مکمل کرلی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر خالد سجاد کھوکھر نے سلیکشن کمیٹی، پاکستان جونئیر ٹیم اور سینئر ٹیم کی مینجمنٹ کیلئے اولمپیئنز کے ناموں پر غور […]

محمد گلزار اور دیگر دوست چوہدری محمد ریاض کا شاندار استقبال کر رہے ہیں

محمد گلزار اور دیگر دوست چوہدری محمد ریاض کا شاندار استقبال کر رہے ہیں

میلان (شیخ بابر سے) محمد گلزار اور دیگر دوست چوہدری محمد ریاض کا شاندار استقبال کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88