By MH Kazmi on October 17, 2016 27:, A, between, buses, Collision, in, injured, killed, near, people, Sadiqabad, several, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 27:, A, between, buses, Collision, in, injured, killed, near, people, Sadiqabad, several, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

صادق آباد: سجہ موڑ کے قریب دو بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ صادق آباد میں سجہ موڑ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی جس کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 again, are, but, could, he, hear, mine, not, Spiders اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 11, A, become, Day, For, girls, given, October, Official, on, responsibilities, the, them, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جہاں صنف نازک پر ظلم و زیادتی کی تاریخ بہت قدیم ہے، وہیں اس کے عزم و ہمت کی داستان بھی ماضی کے دریچوں سے دکھائی دیتی ہے۔ لڑکی کو پیدا ہوتے ہی دفن کر دینا، بیٹی اور بیٹے میں تفرق، انہیں تعلیم سے دور رکھنا، ان کی چھوٹی عمر میں شادی کر دینا اور […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Adnan, better, Khan, sami, than, you اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

18 ستمبر 2016ء کی صبح لائن آف کنٹرول کے قریب مقبوضہ کشمیر کے علاقہ اُڑی میں حملے نے جنوبی ایشیاء کی سیاست میں بهونچال پیدا کردیا. حملہ کے فوری بعد عادت سے مجبور بهارتی سرکار نے بلا ثبوت حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کردی۔ بس یہ الزام لگنے کی دیر تھی کہ حکومت کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Chinese, food, top اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔ چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 ball, bowling, pink, Riaz, trouble اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 before, bowlers, in, Indian, new, ODI, of, onslaught, retreat, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

دھرم شالہ (یس اردو نیوز)بھارتی بولرز کی یلغار پر کیویز پسپائی پر مجبور ہوگئے، دھونی الیون نے سیریز کا پہلاون ڈے 6 وکٹ سے جیت لیا، کوہلی نے 85 رنز کی ناقابل شکست فتح گر اننگز کھیلی، انھوں نے چھکا لگاکر میچ کا اختتام کیا۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 ..., fell, kitchen, SOME اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں

گھر کے جس گوشے کو سب سے زیادہ صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے، باورچی خانے کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جس کی ستھرائی پر ذرہ برابر بھی کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سگھڑ خواتین تصور بھی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 affected, communities, emergency, For, must, of, rehabilitation, steps, take, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تیسری دنیا کے ممالک کا سب سے اہم مسئلہ غربت ہے جس کی وجہ سے معاشرتی مسائل جنم لیتے ہیں اور معاشرہ تباہی کی طرف چل نکلتا ہے۔ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں غربت کی شرح زیادہ ہے۔ رواں سال کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستا ن میں غربت کی شرح […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 15-day, gives, hill, months, on, prosperity, Research, stay, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کولوراڈا: اگر آپ صرف 15 دن کسی بلند پہاڑی مقام پر گزار لیں تو آپ کی صحت مہینوں تک اچھی رہے گی۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی آف کولوراڈو میں کیے گئے ایک مطالعے سے ہوا جس میں 20 افراد شریک تھے۔ ان تمام افراد کو سطح سمندر سے 5 ہزار میٹر بلند ایک پہاڑی مقام پر لے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 11, demands, Farooq, government, presented, sattar, the, to اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کنونشن میں11 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سندھ میں بہتری کی صورتحال پیدا کرنا مقصود ہے اور حقداروں کو حق دینا ہے تو پھر احساس محرومی کے خاتمے اورناانصافیوں کے ازالے کے لیے ہمارے مطالبات منظور کیے جائیں۔ فاروق ستار کی جانب […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 30, anywhere, else, find, in, Islamabad..., Khan, not, October, rashid, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد / مردان / شیر گڑھ: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 30 اکتوبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کو بند نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ اس روز کہیں اور ہوں گے کیوں کہ وہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔ شیرگڑھ میں ایم پی اے جمشید […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 condition, critical, girl, hospital, in, rape, seven-year-old, Singh, Tek, Toba اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ سات سالہ بچی سے زدیاتی، متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی معائنہ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاوں 150 گ ب میں نامعلوم ملزمان نے سات سالہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 100, ashwin, broke, cricket, in, of, record, Shah, test, the, wickets, Yasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 346, dubai, indies, National, of, Target, to, West, win اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کالی آندھی نے تین سو چھیالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پر دو وکٹ پر پچانوے رنز بنا لئے۔ دبئی: مشکل ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پہلی وکٹ ستائیس رنز پر گری۔ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 afridi, be, honor, must, set, stars, to, trained اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 begin, foreign, meeting, ministers, OIC, Tuesday, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس منگل سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہو رہا ہے۔ تاشقند: اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وزارت خارجہ کے حکام شرکت کریں گے۔ سیاسی امور کیلئے تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل طارق علی بخیت نے بتایا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 11, DUE, floods, killed, people, to, Vietnam اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ویتنام کے وسطی حصے میں شدید سیلاب کی لپیٹ میں آ کر 11افراد ہلاک ہو گئے۔ سیلاب کی وجہ غیرمعمولی بارشیں ہیں۔ ہنوئی: ویتنام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے وسطی حصے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں مکانات پانی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 and, away, cash, hood, how, jewelry, Madiha, mobile, phone, robbery, Shah, with اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم

لاہور میں مشہور فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ لاہور: گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ پر مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو اداکارہ سے موبائل فون، نقدی اور بیگ چھین کر فرار […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 accountant, action, box, film, of, office, rule, the, thriller, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

رواں ہفتے ریلیز ہونے والی دی اکاؤنٹنٹ ڈھائی کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ نیو یارک: ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم دی اکاؤنٹنٹ نے امریکی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ رواں ہفتے ریلیز ہونے والی دی اکاؤنٹنٹ نے ڈھائی کروڑ ڈالر کی شاندار کمائی کی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے اکاؤنٹنٹ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Announced, deadline, Islamabad..., it, pti, stop, today, When, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عمران خان نے 28 اکتوبر کو شیخ رشید کی لال حویلی کے سامنے جلسے سے خطاب کی دعوت قبول کر لی۔ اسلام آباد بند کرنےکی تاریخ کا حتمی فیصلہ آج کور کمیٹی کرے گی۔ اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اسلام آباد میں تاریخی احتجاج کرے گی۔ ان کا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 and, Dhoni, Jersey, Kohli, mother, name, Rahane's, Virat اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

مہندر سنگھ دھونی، ویرات کوہلی اور اجنکیا رہانے اب میچوں میں اپنی ماں کے نام کی جرسی پہنیں گے۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مہم خواتین کو ترجیح دینے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ ہندوستانی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کے نام کی جرسی پہننے سے ان کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 and, between, Bravo, grow, Love, Sara, Shreya, would اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوائن براوو بھی بالی ووڈ اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہو گئے۔ اداکارہ شریا سارن کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔ ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیوائن براوو اور بالی ووڈ اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ انھیں آج کل مختلف تقریبات […]