counter easy hit

ایکشن تھرلر فلم “دی اکاؤنٹنٹ” کا امریکی باکس آفس پر راج

Action thriller film "The Accountant rule" of the US box office

Action thriller film “The Accountant rule” of the US box office

رواں ہفتے ریلیز ہونے والی دی اکاؤنٹنٹ ڈھائی کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر رہی۔

نیو یارک: ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر فلم دی اکاؤنٹنٹ نے امریکی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ رواں ہفتے ریلیز ہونے والی دی اکاؤنٹنٹ نے ڈھائی کروڑ ڈالر کی شاندار کمائی کی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے اکاؤنٹنٹ کے گِرد گھوم رہی ہے، جو جرائم پیشہ افراد کے اکاؤنٹس کی دیکھ بھال کرتا ہے اور ایک دن خود بھی بڑی مشکل میں پھنس جاتا ہے۔ کامیڈی فلم کیون ہارٹ وٹ ناؤ نے ایک کروڑ بیس لاکھ کما کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ تجسس سے بھرپور ہالی وڈ فلم دی گرل آن دی ٹرین تیسرے نمبر پر رہی۔ فلم مجموعی طور پر اب تک ساڑھے چار کروڑ ڈالر سے زائد کما چکی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website