counter easy hit

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

Stars must be trained to honor Set: Afridi

Stars must be trained to honor Set: Afridi

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے۔ وہ نوجوان کرکٹرز کے لیے جگہ خالی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لالہ نے کرکٹ میں سیاست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ دیگر اداروں کی طرح پی سی بی کو سیاست سے پاک کیا جائے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ فئیر ویل کی بات ان کے اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان تھی جسے لیک نہیں ہونا چائیے تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website