counter easy hit

یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل، ایشوین کا ریکارڈ توڑ دیا

Yasir Shah 100 wickets in Test cricket, broke the record of ashwin

Yasir Shah 100 wickets in Test cricket, broke the record of ashwin

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔

دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈٰیم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے جا رہے ڈے ایںڈ نائٹ میچ میں قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ میچ کے چوتھے روز لیگ سپنر یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ یاسر شاہ نے 17ویں میچ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری بنائی۔ یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے پہلے ایشیائی گیند باز بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی گیند باز روی چندرن ایشوین کے پاس تھا۔ بھارت کے روی چندرن ایشوین نے 18 ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی سنچری بنائی تھی۔ اس سے قبل لیجنڈ کھلاڑی ٹرنر، سڈنی بارنز اور گرِمٹ یہ سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ ٹیسٹ میچوں می تیز ترین سنچری کا ریکارڈ جورج لومین کے پاس ہے جنہوں نے 16 میچوں میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website