counter easy hit

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

How robbery with Madiha Shah, hood mobile phone, cash and jewelry away

How robbery with Madiha Shah, hood mobile phone, cash and jewelry away

لاہور میں مشہور فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

لاہور:  گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ پر مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو اداکارہ سے موبائل فون، نقدی اور بیگ چھین کر فرار ہو گئے، بیگ میں جیولری بھی موجود تھی۔ ڈکیتی کے بعد ملزمان موٹر سائیکل پر ااسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website