counter easy hit

ایران کی سرمایہ کاروں کو آئل اور گیس فیلڈ کی پیشکش

Iran offers oil and gas investors

Iran offers oil and gas investors

ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بعد اپنے اہم فیصلے میں بیرونی سرمایہ کاروں کو 50آئل اور گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔

ادھر ایران کے نائب وزیر تیل عامر حسین زمانیہ نے تیل کی یومیہ پیداوار کو 32.5ملین سے 33ملین بیرل تک محدود کرنے کے اوپیک ممالک کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ ایک چھوٹا اقدام ہے، لیکن درست سمت کی جانب ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website