counter easy hit

لندن: پولیس کو آئندہ برس باڈی کیمرے دیئے جائیں گے

London police body cameras will be given next year

London police body cameras will be given next year

لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی میں مدد ملے گی۔ یہ کیمرے برقی آلات بنانے والی ایک کمپنی نے بنائے ہیں، جسے اہلکاروں کے یونیفارم کے اگلے حصے پر لگایا جائے گا اور اسے ہاتھ کے ذریعے سے چلایا بھی جاسکے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website