counter easy hit

امریکی خاتون مصورنے پرندوں کے لیے انسانوں جیسے گھربنادیئے

American made humans such as bird house painting

American made humans such as bird house painting

پورٹلینڈ: امریکی مصورہ کو پرندوں سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ چھوٹی چڑیوں کی ڈرائنگ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے چھوٹے ( منی ایچر) گھر بھی بنارہی ہیں جہاں پرندے آکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔خاتون نے اپنے گھروں کی کھڑکیوں پر ایسے کئی چھوٹے چھوٹے گھر بنائے ہیں جہاں انسانی گھروں کی طرح چھوٹی پینٹنگز اور فرنیچر بھی موجود ہے۔ یہاں پرندوںکےلیے کھانے کو بہت کچھ ہے اور چھوٹی رنگ برنگیاں چڑیا یہاں آکر بہت مسرت محسوس کرتی ہیں۔پرندوں کے گھروں میں خاتون نے مائیکرو کیمرے لگا رکھے ہیں جو پرندوں کی تصاویر اور ویڈیو بناتے رہتے ہیں لیکن شام ہوتے ہیں ان گھروں کو بند کردیا جاتاہےتاکہ کوئی اور جانور اس میں نہ گھس جائے۔خاتون نے پرندوں کے چھوٹے مکانات کے علاوہ اپنے گھر کے پیچھے پرندوں کے لیے ان کے مرغوب چارے اور دانوں کا انتظام بھیکررکھا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website