counter easy hit

ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم ’’ٹینک 432‘‘ 25 نومبر کو ریلیز ہوگی

Hollywood horror thriller film 'tank 432' will be released November 25

Hollywood horror thriller film ‘tank 432’ will be released November 25

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی نئی ہارر اور تھرلر فلم ’’ٹینک 432 ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

نک گیلیسپی کی ہدایتکاری میں بنائی گئی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیریل کلر کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہتا ہے اورراستہ بھٹک کر وہاں آنیوالوں کو تڑپا کر موٹ کے گھاٹ اتاردیتا ہے۔

غیر معمولی واقعات کی عکاسی کرتی اس فلم کی کاسٹ میں روپرٹ ایوان، ڈیاردے مولن، اسٹیو گیری، گورڈن کینیڈی اورمائیکلاسمائیلی شامل ہیں فلم ’’ٹینک 432‘‘ 25 نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website