counter easy hit

ثانیہ مرزا کے گھر خوشیوں کے ڈھول بجنے لگے

Sania Mirza's house rings pleasures drum

Sania Mirza’s house rings pleasures drum

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکی بہن انعم مراز کی شادی کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں جس میں میں بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی اور مہندی کی رسم میں حصہ لیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی رنگارنگ تقریبات حیدرآباد دکن میں جاری ہیں جہاں سنگیت کی رسممیںبالی ووڈ ستاروں سلمان خان، پرینیتی چوپڑا، فرح خان اور ارجن کپور نے شرکت کی۔بالی ووڈ ستاروں نے انعم مرزا کی مہندی کی رسم میں خوب ٹھمکے لگائے اور سنگیت کے دوران سلمان خان ، ثانیہ مرزا اورپرینیتی چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر رقصکرتےرہے جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ انعم مرزا شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری ہیں جس میں شرکت کے لیے پاکستانی اسٹارشعیب ملک بھی بھارت میں موجود ہیں، شادی کی تقریب کل منعقد ہوگی جس کے لیے زورو شور سے تیاریاں کی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی منگنی گزشتہ سال حیدر آباد دکن کی کاروباری شخصیت کےSania Mirza's house rings pleasures drum

Sania Mirza’s house rings pleasures drum

بیٹے اکبر رشید سے ہوئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website