counter easy hit

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے ٹورنٹو:کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے کھیت کے آثار دریافت کئے ہیں۔ یہ آثار برٹش کولمبیا میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین […]

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ پیزا کے شوقین اس ڈاکو کی ریوالور بھی جعلی ہے ۔ پیرس: پیسوں کی ٍڈکیتی یا چوری کرنا تو پرانی بات ہوگئی۔ فرانس میں ایک انوکھا ڈاکو پیزا شاپ پر جا پہنچا جہاں اس نے ریوالور دکھاتے ہوئے پیزا کا مطالبہ کر ڈالا۔فرانس کے شہر لیون میں ڈکیتی کی […]

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اسی سلسلے میں مارول کامکس کی اسپائیڈرمین فرنچائز کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم’’ اسپائیڈر مین؛ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈبحیثیت پیٹر پارکر/ […]

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو نت نئے انداز اپنا کر تفریح حاصل کر تے ہیں ۔اسپین میں بھی ایسے ہی افراد کیلئے سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں شہریوں نے گلیوں میں جمع ہو کر ایک دوسرے پر آٹے کی بارش کی۔ اس دلچسپ […]

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ آگ لگنے سےزیادہ 10 افراد متاثر ہوئے جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راول ڈیم چوک کے قریب نجی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک کمرے میں آگ لگی، کمرے میں موجود افراد نے […]

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]

بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور

بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور

بیجنگ میں سی پیک کی جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں سندھ میں توانائی کے 3منصوبے منظور کرلیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کراچی سرکلر ریلوے سی پیک کے ایجنڈے پر آگیا ہے۔ طارق فاطمی کہتے ہیںکہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے امن میں اضافہ ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنزبناکر پاکستان کے خلاف 22رنز کی برتری حاصل کرلی، کپتان اسٹیو اسمتھ 100اور مچل اسٹارک 7رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔بارش آج بھی اپنا رنگ جمایا اور میچ وقت سے پہلے ہی ختم کرنا پڑا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے دوسرے […]

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

میلبورن ٹیسٹ میں میتھیو ویڈ کے شاٹ سے گیند نائب کپتان اظہر علی کے ہیلمٹ پرلگ گئی ، جس کے باعث کھیل کچھ دیر رکا بھی رہا ،تاہم ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اظہر علی بالکل ٹھیک ہیں ۔آسٹریلین ڈاکٹرز کی ٹیم نے بھی انہیں فٹ قرار دے دیا ہے۔ چوتھے روز […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

میلبورن میں پاکستانی کرکٹرز اظہر علی اور یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کی پریکٹس ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کا ڈوپ […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے طبی امداد دینے کے بجائے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق توقیر نامی نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوا اور طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال آیا، جہاں مبینہ طور پر ینگ ڈاکٹرز کے توجہ نہ دینے پر اس نے احتجاج کیا […]

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو آئندہ انتخابات کیلئے آب حیات کا کام کریگی اور اہم ترین فیصلہ ثابتہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو آئندہ انتخابات کیلئے آب حیات کا کام کریگی اور اہم ترین فیصلہ ثابتہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی ہے اس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان میں اور پاکستان سے باہر الحمد للہ پیپلز پارٹی کو جیسے ورکرز اور مخلص راہنما ملے ہیں ویسے ورکرز کسی پارٹی کو نہیں […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ امڈچکا ہے، خان زاہد اقبال پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے انتہائی اہم راہنمائوں کو ذمہ داری سونپی ہے امید ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان اس عمل میں بڑھ چڑھ […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیمنو وقت کی اہم ضرورت اور تمام کارکنان کے دل کی آواز تھی، سید زاہد عباس جرمنی

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیمنو وقت کی اہم ضرورت اور تمام کارکنان کے دل کی آواز تھی، سید زاہد عباس جرمنی

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیمنو وقت کی اہم ضرورت اور تمام کارکنان کے دل کی آواز تھی، سید زاہد عباس جرمنی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اوورسیز پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان بالخصوص ندیم اصغر کائرہ اس کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پاکستان پیپلزپارٹی بیلجئم کےسینئر راہنما ملک محمد اجمل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اوورسیز پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان بالخصوص ندیم اصغر کائرہ کو مبارکباد کا پیغام بھیجا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، اوورسیز راہنمائوں اور کارکنان کا فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، اوورسیز راہنمائوں اور کارکنان کا فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے سمندر پار پاکستان پیپلز پارٹی کی تنبظیم نو اور انتظامی امور طے […]

کمزور دل افراد کا اس ریسٹورنٹ میں آنا منع ہے

کمزور دل افراد کا اس ریسٹورنٹ میں آنا منع ہے

کوالا لمپور : ملائیشیا میں منچلوں نے ایسا انوکھا ریسٹورنٹ بنا ڈالا ہے جو فضاء میں معلق ہے، تاہم ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کمزور دل افراد کو اس ریسٹورنٹ میں آنے کیلئے تنبہہ دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں […]

بڑے بھائی کا انوکھا اورمہنگا تحفہ

بڑے بھائی کا انوکھا اورمہنگا تحفہ

رحیم یار خان: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی شادی پرغیرملکی کرنسی سے سجا نوٹوں کا خوبصورت ہار پہنایا، قیمتی ہار دلہا سمیت سب کو خوب بھایا۔ ایسی محبت پر صدقے واری رحیم یارخان میں دلہے کو شادی پر بڑے بھائی نے انوکھا اورمہنگا تحفہ دیا سہرا بندی میں جو ہار پہنایا اس میں ایک […]

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

ایسا جدید ریسٹورینٹ جہاں سروس کے لیے ایک بھی انسان موجود نہیں

سان فرانسسکو میں ’’ایٹ سا‘‘ نامی ریسٹورینٹ پر ایک جدید ترین ڈسپلے کا گمان ہوتا ہے جہاں گرما گرم کھانے فوراً دستیاب ہیں لیکن یہاں مینیجر، کیشیئر اور بیرے سمیت کسی بھی قسم کے فرائض کوئی انسان انجام نہیں دیتا۔ اس جدید ریسٹوینٹ کے دروازے پر بہت سے آئی پیڈ پلیٹ فارم لگے ہیں جہاں […]

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ زیپوٹے نامی اس سالانہ فیسٹیول میں جہاں لوگ بیلوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ ان کے سامنے دوڑتے نظر آتے، وہیں منچلے نوجوان بپھرے بیلوں کے نوکیلے سینگھوں اور زور دار ٹکر سے بچنے کی بھی کرشش کرتے ہیں۔ […]