counter easy hit

2016 پاکستانی فنکاروں کی مصروفیات کا سال رہا

2016 پاکستانی فنکاروں کی مصروفیات کا سال رہا

کراچی: 2016 پاکستانی فنکاروں کی مصروفیات کا سال رہا اور ان کو لے کر بنائی گئی فلموں نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ پاکستانی فنکاروں کے خلاف بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی فنکار مشکلات کا شکار ہوگئے، سال2016 میں پاکستانی فنکاروں کی بھارتی فلمیں پاکستان میں نمائش کے لیے […]

صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم کا پرل ہاربر کا دورہ

صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم کا پرل ہاربر کا دورہ

امریکی صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے نتیجے میں […]

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

شام کے مخالفوں کو اسلحہ فراہم نہیں کررہے، مارک ٹونر

امریکا شام مخالف گروہوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم نہیں کررہا ہے۔ یہ کہنا تھا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا جو کہتے ہیں کہ ترک صدر کا امریکا پر شامی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ مارک ٹونر کہتے ہیں کہ اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد […]

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔ دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے گا۔ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے خلاف ورزیاں تذویراتی راست […]

باکسر عامر خان فٹ، رنگ میں اترنے کیلئے تیار

باکسر عامر خان فٹ، رنگ میں اترنے کیلئے تیار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہاتھ کی سرجری کے بعد ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔ عامر خان آئندہ برس اپریل میں اپنی اگلی پروفیشنل باوٹ کھیلیں گے، جس کے لیے اُنہوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ باکسر عامر خان گزشتہ برس میکسیکو کے کنیلو الواریز کے ہاتھوں شکست کے […]

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

وحدت روڈ مصطفی آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے 25 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔ وحدت روڈ پر ایک فوڈ کی دکان بنائی گئی تھی […]

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

نئی فینٹسی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

خوبصورت حسینہ اور خوفناک بھیڑئیے کی مشہور فیری ٹیل سے کون واقف نہیں ہوگا۔ اسی سلسلے میں والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ہدایتکار بِل کونڈن کی اس فلم میں مرکزی کردار نامور اداکارہ اور ہیری پوٹر فلم سیریز سے شہرت کی بلندیوں […]

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

پیرو: آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج شروع

جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ متحرک ہوگیا، جس کے بعد کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس پہاڑ سے18 روز قبل بھی دھواں اٹھنا شروع ہوا تھا، جس کی بلندی3500 میٹر تھی۔ واضح رہے پیرو میں […]

سی پیک کے منصوبوں پر کام شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

سی پیک کے منصوبوں پر کام شروع ہوچکا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے 30ارب ڈالر منصوبوں پر عملی کام شروع ہو چکا ہے۔ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کے خلاف مزموم مقاصد رکھنے والی قوتوں کو ناکام بنائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی وترقی کے اعلامیئے کے مطابق سی پیک پر قائم […]

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: سری لنکا کے جنوبی افریقہ کیخلاف 7وکٹ پر 181رنز

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مہمان ٹیم بولنگ کی طرح بیٹنگ میں اچھی کارکردگی نہ دکھاسکی۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اس نے اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 181رنز بنائے تھے۔ قبل ازیں جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 286رنز بنا کر آؤٹ ہو […]

تیسرے دن کا کھیل ،آسٹریلیا 2وکٹ پر278رنز

تیسرے دن کا کھیل ،آسٹریلیا 2وکٹ پر278رنز

میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے صرف2 وکٹ کے نقصان پر278رنز بنالئے۔اوپنر ڈیوڈ وارنر نے شاندار 144رنز بنائے، عثمان خواجہ 95رنز پرناٹ آؤٹ ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 443رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس میں نائب کپتان اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری بھی […]

لوڈشیڈنگ سے نجات کا ایک سنگ میل عبور کرلیا ،وزیراعظم

لوڈشیڈنگ سے نجات کا ایک سنگ میل عبور کرلیا ،وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ چشمہ پائور پلانٹس منصوبہ پاکستان اور چین کے درمیان نیوکلیئر سائنس میں تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہم نے لوڈشیڈنگ سے نجات کے سفر کا ایک سنگ میل عبور کرلیا ہے،صرف سیاست کی خاطر پاکستان کے مفاد کو قربان نہ کیا جائے۔ چشمہ تھری نیوکلیئر پلانٹ کی افتتاحی تقریب […]

ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی

ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی

ڈرتے ہیں سنگینوں والے ایک اکیلی لڑکی سے ایک لیڈر جس کا اثر و رسوخ زندگانی سے بھی وسیع، بطور خاتونمثالی حوصلہ مند، بطور لیڈر بے مثال جدو جہد کی علامت، قاری فاروق احمد فاروقی، سابقہ چیف آرگنائزر، پی پی پی، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 165

پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس

پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس

سلام بے نظیر بھٹو شہید پوری دنیا کی عورتوں کے حقوق کیلئے ایک بے مثال آواز، پسے ہوئے طبقات کے دلوں میں بسنے والی لیڈرتھیں انہیں صدیوں تک یاد رکھا جائیگا، کفایت نقوی، پی پی ،فرانس    Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل

سلام اے عظیم راہنما ہمیشہ یاد رہے گا شدید ترین آرمریت کیخلاف وہ عزم و حوصلہ، کارکنان کیلئے شفقت اور سارے عالم کیلئے ایک قابل تحسین کردار، ملک محمد اجمل  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91

پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومت رہی اور ان کا چیئرمین آج بھی اپنی ماں کے خون کے انتقام کیلئے نکلنے کا اعلان کر رہا ہے؟ میاں حنیف، چیف

پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومت رہی اور ان کا چیئرمین آج بھی اپنی ماں کے خون کے انتقام کیلئے نکلنے کا اعلان کر رہا ہے؟ میاں حنیف، چیف

آج بی بی بے نظیر بھٹو کی نویں برسی ہے پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومت رہی اور ان کا چیئرمین آج بھی اپنی ماں کے خون کے انتقام کیلئے نکلنے کا اعلان کر رہا ہے؟ میاں حنیف، چیف آرگنائزر، پی ایم ایل (این)فرانس   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

آمریت کیخلاف امید کا دیا آپ ہی کا روشن کیا ہوا ہے، جس کی لو آج بھی ہے اور آئندہ نسلوں تک رہی گے، رائو عارف ندیم

آمریت کیخلاف امید کا دیا آپ ہی کا روشن کیا ہوا ہے، جس کی لو آج بھی ہے اور آئندہ نسلوں تک رہی گے، رائو عارف ندیم

سلام اے شہید جمہوریت آمریت کیخلاف امید کا دیا آپ ہی کا روشن کیا ہوا ہے، جس کی لو آج بھی ہے اور آئندہ نسلوں تک رہی گے، رائو عارف ندیم، سینئر لیڈر فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

بزدل دشمن طاقت ور اور باختیار اور مسلح بھی تھا مگر تاریخ گواہ ہے پھر بھی آپ سے خائف رہا، سید زائد عباس

بزدل دشمن طاقت ور اور باختیار اور مسلح بھی تھا مگر تاریخ گواہ ہے پھر بھی آپ سے خائف رہا، سید زائد عباس

آپ بے نظیر ہی تھیں بزدل دشمن طاقت ور اور باختیار اور مسلح بھی تھا مگر تاریخ گواہ ہے پھر بھی آپ سے خائف رہا، سید زائد عباس، سینئر لیڈر پیپلز پارٹی فرانس   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران کی شرکت، تنظیمی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اطمینان کا اظہار

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران کی شرکت، تنظیمی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اطمینان کا اظہار

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی سیکرٹری جنرل کو تنظیمی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،بہت جلد صوبائی یوتھ کنونشن منعقد کئے جانے کا فیصلہ ممبرسازی مہم شروع کر کے یوتھ ونگ کومزید منظم اور فعال کیاجائے۔ڈاکٹر محمد امجدکاخطاب اسلام آباد( پ […]

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ کھلاڑی کرس گیل کا نیا روپ

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ کھلاڑی کرس گیل کا نیا روپ

کیریبین بلے باز کرس گیل نے کرسمس کے موقع پر اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جس میں انہوں نے اپنا روپ ہی تبدیل کر لیا ہے۔ لاہور:  ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ہو یا ان کی ذاتی زندگی، وہ […]

اکشے کمار کو جوتوں میں ٹی بیگ رکھنا مہنگا پڑ گیا

اکشے کمار کو جوتوں میں ٹی بیگ رکھنا مہنگا پڑ گیا

اداکار اکشے کمار کو کسی نے کہا اگر وہ جوتوں کی بدبُو سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو جوتے میں ٹی بیگ رکھ لیں۔ ممبئی:  اکثر انسان کوئی اچھی چیز کرنا چاہتا لیکن کوشش کے باوجود اس میں مزید بگاڑ آ جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ اداکار اکشے کمار کیساتھ ہوا جنہیں کسی نے […]

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

ہندوستان کی ایک عدالت میں ان دنوں ایک دلچسپ مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ایک خاتون نے اپنے خاوند سے طلاق دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جو اس کے مطابق رات کو ساڑھی پہن لیتا ہے اور میک اپ کر کے بھی سوتا ہے۔ بنگلور:  ایک بھارتی خاتون نے عدالت سے درخواست کی […]

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

شنکر اچاریہ کی ہندوؤں سے 10، 10 بچے پیدا کرنے کی اپیل

جيوترمٹھ کے شنکر اچاریہ واسو دیوانند نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ایسے میں ہر ہندو جوڑے کو 10، 10 بچے پیدا کرنا چاہیں۔ نئی دہلی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناگپور میں منعقدہ مہاکنبھ میلے کے آخری روز حکومت سے جہاں قومی آبادی پالیسی بنانے کا […]

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر […]