counter easy hit

پاکستانی بولنگ سمجھ سے باہر ہے، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے2 سابق کپتانوں نے آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور بولنگ پرمایوسی کا اظہار کیا ہے۔

Pakistani bowling is incomprehensible, Wasim Akram

Pakistani bowling is incomprehensible, Wasim Akram

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کی بولنگ سمجھ سے باہر ہے ،رنز کیسے رکیں گے جب فیلڈ صحیح سیٹ نہیں ہوگی ۔سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بولرز کی پرفارمنس سے مایوسی ہوئی ،اتنے تجربے کار کھلاڑی کے ہونے کےباوجود ٹیم کی یہ کارکردگی مایوس کن ہے۔کرکٹ ایکسپرٹ عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے فاسٹ بولرز کو اوور ریٹ کیا ہوا ہے ،میچ ہمیں اسپنرز یا پھر بیٹسمین جتواتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website