counter easy hit

ہیوسٹن میں سال نو کا جشن، کمار سانو کی شرکت

امریکی شہر ہیوسٹن میں سال نو کی آمد کے موقع پر پاکستانی‘ انڈین اور بنگلہ دیشی کمیونٹی نےجشن کے طور پر سب سے بڑا پروگرام منعقد ہوا۔

New Year celebration in Houston, participated Kumar Sanu

New Year celebration in Houston, participated Kumar Sanu

اس میں خصوصی طور پر بھارت سے آئے ہوئے مشہور پلے بیک سنگر کمار سانو نے شاندارفارمنس کا مظاہرہ کیا۔نیو ایئر کنسرٹ نائٹ کا اہتمام ممتاز پاکستانی نژاد امریکی پروموٹر ریحان صدیقی نے کیا تھا جس میں 1600 سے زائد افراد نے شرکت کی اور سال نو کی آمد کا جشن منایا۔کمار سانو نے اپنے معروف فلمی گیت سنا کر لوگوں کو والہانہ جھومنے اور رقص کرنے پر مجبور کر دیا۔شہر کے معروف بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں منعقد ہ جشن میں کمار سانو نے اپنے مکمل آرکسٹرا کے ساتھ خوبصورت گائیکی کا مظاہرہ کیا اور لوگوں کی فرمائش پر بھی مقبول نغمے سنائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website