counter easy hit

استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری

ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی،نیو ایئر نائٹ کلب حملے میں 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Release of Istanbul club attack suspect

Release of Istanbul club attack suspect

سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ حملہ آور کو ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا، مبینہ حملہ آور کی تقسیم اسکوائر کے اطراف سیلفیز بھی ملی ہیں، نیو ایئر پر استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ سے غیرملکیوں سمیت 39افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے، حملہ آور فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش جاری ہے۔اب تک کی تحقیقات کے مطابق فنگر پرنٹس اور دیگر معلومات کی مدد سے حملہ آور کے بارے میں ٹھوس شواہد حاصل ہو چکے ہیں اور 8مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website