counter easy hit

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرادیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این پی سی سٹاف کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

جیکولین فرنینڈس کی آنکھ کی پتلی ٹیڑھی ہو گئی

جیکولین فرنینڈس کی آنکھ کی پتلی ٹیڑھی ہو گئی

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنینڈس کی آنکھ مستقل خراب ہوگئی۔ انڈسٹری میں کم وقت میں اپنی جگہ بنانے والی سری لنکن نژاد بالی وڈ کی خوبرواداکارہ جیکولن فرنینڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ […]

مخدوم جاوید ہاشمی کا یوٹرن، ملتان سے انتخابی دنگل میں انٹری

مخدوم جاوید ہاشمی کا یوٹرن، ملتان سے انتخابی دنگل میں انٹری

ملتان: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 155 اور این اے 158 سے انتخاب لڑنے کیلئے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کے حکم پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں، تاہم پارٹی نے ٹکٹ نہ دیا […]

چودھری نثار کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

چودھری نثار کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں کے نہیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق چودھری نثار علی خان نے آزاد حیثیت میں انتخاب 2018ء کے میدان […]

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

جس عجلت اور تنگ نظری سے ن لیگ نے پاک چین اقتصادی راہداری یا ’’سی پیک‘ کے حوالے سے چین کے ساتھ شرائط و ضوابط طے کیے ہیں اور جو منصوبے لانچ کیے ہیں، ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ پاکستان اور پاکستان کے لوگوں سے نفرت کرتے ہیں۔ یہ ملک و […]

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

قبائلی علاقے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی

پشاور: قبائلی علاقہ جات کی تاریخ میں پہلی بار خاتون امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گی۔قبائلی علاقوں کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد پہلی قبائلی خاتون امیدوار عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئی ہیں۔ علی بیگم نے آزاد حیثیت سے ضلع کرم این اے 46 پارہ چنار سے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔ علی بیگم […]

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن  معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]

کسی ساتھی اور کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا، عمران خان

کسی ساتھی اور کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان کیلئے میرا پیغام ہے کہ اگر آپ میں […]

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

لاہور: فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی کو سپورٹ کروں گا، الوداعی میچ اپنی سرزمین پر نہیں کھیل سکا لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

راولپنڈی: وزارت داخلہ کی جانب سے گرین سنگل ملنے کے بعد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت مل گئی۔ برطانوی نژاد پاکستانی شہری زلفی بخاری پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے انتہائی قریبی دوست ہیں اور وہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ہمراہ عمرہ […]

امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ

امریکی لڑاکا طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ

ٹوکیو: امریکی لڑاکا جٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی لڑاکا جٹ طیارے ایف 15 نے جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں واقع کڈینا ایئر بیس سے پرواز بھری تھی کہ جنوبی جاپان کے ساحل کے […]

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

ن لیگی رہنما پارٹی قیادت پر پھٹ پڑا

لاہور: مسلم لیگ ن کی لاہور سے قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں کے انٹرویو گزشتہ روز ہو گئے۔ تمام امیدواروں سے انٹرویو سے پہلے حلف نامہ لیا گیا ٹکٹ کا کچھ بھی فیصلہ ہونے کی صورت میں پارٹی فیصلے کی پابندی کی جائے […]

ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری

ریحام خان کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کی اہلیہ کی میدان میں انٹری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اس وقت سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر خوچ چرچے ہی تاہم اب ایک اور خاتون بھی میدان میں آ گئی ہیں قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی سابق رکن اور پرویز الہی کے دور میں وزیر […]

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ احد اور […]

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ۔ ایڈنبرا میں کھیلے جانے والے میچز کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں ،جبکہ انگلینڈ کے خلاف اسکاٹ لینڈ نے کامیابی حاصل کرکے پاکستان ٹیم کے لئے خطرے […]

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

زلفی بخاری کو عمران کیساتھ سعودی عرب جانے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اہلیہ کی عمرہ ادائیگی کے لیے روانگی میں تاخیر، ایف آئی اے نے ان کے ہمراہ جانے والے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں […]

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق میں دوبارہ گنتی سے پہلے ووٹوں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی، برطانوی میڈیا کے مطابق مشرقی بغداد میں انتخابات کے دوران رکھے گئے ووٹ بیلٹ ڈپو میں موجود تھے۔حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹور روم میں رکھے ہوئے باکس میں سے اکثر ووٹ محفوظ ہیں لیکن یہ کہنا قبل ازوقت […]

گوئٹے مالا: آتش فشاں کے لاوےسے 110افراد ہلاک

گوئٹے مالا: آتش فشاں کے لاوےسے 110افراد ہلاک

گوئٹے ما لا کے فیوگو نامی آتش فشاں کے لاوے، زہریلی گیس اور راکھ سے 110 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوگئی ہے، سیکڑوں اب بھی لاپتہ ہیں۔ اپنے خاندان کے 50افراد کی تلاش میں زندہ بچ جانےوالی ایک خاتون تاحال ماری ماری پھر رہی ہے۔ گوئٹے مالا میں گزشتہ ہفتے آتش فشاں پھٹنے سے […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نےفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس […]

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

پاناما کے سابق صدر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن ;پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، اس سے پہلے پاناما کے صدر یواں کارلوس ورلا […]

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

ہزاروں سال پرانا یہ مجسمہ کس بادشاہ کا ہے؟

جرمنی: یروشلم سے ملنے والا سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لیے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا نمونہ یہ “سر کا مجسمہ” بین الاقوامی سطح پر بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے […]

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن […]

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

نیوزی لینڈ میں انوکھے گھر

لاہور; دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو باہر سے تو عام کنٹینروں کی طرح نظر آتے ہیں لیکن ان کے اندر اناج کے بجائے ایسی چیز ہے کہ ہر دیکھنے […]