counter easy hit

پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور: پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے معاملات کا جائزہ لینے والے عدالتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسپتال کا 3 مرتبہ افتتاح کیا اور تشہیر کے لئے 10 کروڑ روپے صرف کئے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے کوکب […]

فٹبال ورلڈکپ، آفریدی نے جرمنی کو پسندیدہ ٹیم قرار دیدیا

فٹبال ورلڈکپ، آفریدی نے جرمنی کو پسندیدہ ٹیم قرار دیدیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ الیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے […]

عمران خان کی روزہ رسول ؐپر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت

عمران خان کی روزہ رسول ؐپر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت

مدینہ منورہ:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مدینہ منورہ میں روزہ رسولؐ پر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت کی۔ عمران خان نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا ئیں بھی مانگیں۔سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا، علیم خان اور ان کی اہلیہ کے علاوہ عون […]

پانچ سال بعد کھیلنا مشکل، وقار یونس نے عامر کو ’’فائٹر‘‘ قرار دیدیا

پانچ سال بعد کھیلنا مشکل، وقار یونس نے عامر کو ’’فائٹر‘‘ قرار دیدیا

کراچی:  سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت […]

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

ری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں نامعلوم افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے صبح سویرے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہو گئے۔پولیس اور حملہ […]

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

سابق حکومت کی ناکام گورننس کا بدلہ عوام سے نہ لیا جائے: خورشید شاہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے روپے کی قدر میں شدید کمی سے سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔سید خورشید نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا […]

اصغر خان عملدرآمد کیس: تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کا حکم

اصغر خان عملدرآمد کیس: تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کا حکم

لاہور; سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]

صدر ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات، باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق

صدر ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات، باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق

سنگاپور:امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات سنگاپور میں ہوئی، دونوں رہنماؤں نے باہمی اعتماد کی فضا قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات 48 منٹ جاری رہی۔ماضی کے دو بڑے دشمن ممالک کے درمیان برف بالآخر 67 سال بعد پگھل گئی، شمالی کورین سربراہ کم جونگ اُن اور امریکی […]

چوہدری نثار عباسی سے بھی زائد فنڈز لینے والے رکن اسمبلی

چوہدری نثار عباسی سے بھی زائد فنڈز لینے والے رکن اسمبلی

راولپنڈی; وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پرمسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور سرکاری مشینری کو اپنی مرضی […]

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

کلثوم نواز کی اہلیت: وفاق، چیف الیکشن کمشنر اوراسلامی نظریاتی کونسل کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے کلثوم […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہوگئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان روانہ ہو گئے،جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان روانہ ہوگئے، جہاں وہ افغان قیادت سے ملاقات کریں گے۔ آئی […]

حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے

حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے

لاہور: حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کیس کا فیصلہ سنادیا اور حمزہ شہباز اور عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے […]

عمران خان کے قریبی دوست کو ایئرپورٹ پر روک لیاگیا

عمران خان کے قریبی دوست کو ایئرپورٹ پر روک لیاگیا

اسلام آباد:  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے جانیوالے ان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا، بعدازاں صرف 6 روز کیلئے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ، علیم خان اور ان کی […]

عمران خان کو قریبی رشتہ دار نے ہی زوردار جھٹکا دیدیا

عمران خان کو قریبی رشتہ دار نے ہی زوردار جھٹکا دیدیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر […]

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

عمران خان نے پاؤں میں کیا چیز پہن رکھی تھی

مدینہ منورہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، انہوں نے اسلام آباد سے مدینہ منورہ میں لینڈ کیا اور جب انہوں نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھا تو ننگے پاﺅں تھے۔ عمران خان پیر کے روز اسلام آباد سے عمرہ کی ادائیگی […]

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے پرانے وکیل کو منانے یا نیا وکیل مقرر کرنے کے لیے 19 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہےجہاں نواز شریف اپنے وکیل خواجہ حارث کے […]

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی اب ان کی بہادری پر ہے کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالحسن سمیت […]

(ن) لیگیوں کے لیے بڑا سرپرائز آگیا

(ن) لیگیوں کے لیے بڑا سرپرائز آگیا

لاہور: لاہور میں نواز شریف خاندان کی آبائی سیٹ پر ایک ایسا امیدوار بھی میدان میں آیا ہے جو اس سے پہلے 42 بار انتخابات میں حصہ لے چکا ہے۔ لاہور میں این اے 125 سے نواب امبر شہزادہ 43 ویں بار الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے۔ نواب امبر شہزادہ کا کہنا ہے کہ […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی […]

سیاسی بلوغت

سیاسی بلوغت

ملک میں الیکشن کا دور دورہ ہے۔ الیکشن ہوگا یا سلیکشن، یہ تو وقت ہی بتائے گا کیونکہ ہماری انتخابی تاریخ الیکشن کے نام پر سلیکشن سے بھری ہوئی ہے۔ ہر مرتبہ ووٹ ڈالنے والے سے لے کر ووٹ لینے والے تک، سب اس اضطراب میں ہوتے ہیں کہ آیا میں نے جس کو ووٹ […]

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن) کئی دھڑوں میں تقسیم

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن) کئی دھڑوں میں تقسیم

اسلام آباد: عام انتخابات 2018ء کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹس کی تقسیم کی گونج سنائی دیتی ہے۔ حال ہی میں پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2018ء کے لیے اپنے اُمیدواروں کو ٹکٹس جاری کیے جس پر پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ تاہم ٹکٹوں […]

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کا ایک تعارف

لاطینی امریکہ کو فٹ بال کا گھر کہا جاتا ہے اور یورو گوئے کا تعلق اسی خطے سے ہے۔ فیفا کی عالمی رینکینگ میں یوروگوئے کا نمبر 17 واں ہے۔ یورو گوئے کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1930میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور اب تک 12 مرتبہ فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل […]

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

بلاول بھٹو کے مقابلے میں سابق پارٹی کے رکن کا الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق رکن اور کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں۔ ایم کیو ایم اور پی […]

الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: الیکشن دوہزار اٹھارہ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اس دوران الیکشن کمیشن کو انتخابی دنگل لڑنے کے لیے 15 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ملک میں 2018 کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے فارم نیب، ایف بی آر اور اسٹیٹ بنک کو ارسال کردیے گئے […]