counter easy hit

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹریفک کانسٹیبل کیلئے نقد انعام

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نےفریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے Cash prize for the caretaker Chief Minister's traffic constableٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلا کر نقد انعام دیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین و تقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے پی ایس او فرخ بشیر بھی موجود تھے۔