حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس

حمزہ شہباز آپ نے شادی کی ہے تو طلاق دے دیں آپکا شرعی حق ہے. چیف جسٹس پاکستان یہ الزام ہے. حمزہ شہباز کا جواب بغیر شادی کے ساتھ رہنا ثابت ہوگیا تو ماتھے کا کلنک بن جائے گا جو میں آپ کے ماتھے پر نہیں دیکھنا چاہتا. چیف جسٹس پاکستان معاملہ بیٹھ کر حل نہیں کرنا تو پنجاب کے باہر سے جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں. چیف جسٹس آپ کا خاندان پنجاب میں بہت بااثر رہا ہے. چیف جسٹس پاکستان چیف جسٹس کی بات مانیں. بنچ کے دیگر ججز کی دونوں کو مشورہ. حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں چیمبر میں پیش ہوگئے.








