counter easy hit

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا Canada: Formula One Car Racing Germany wonفیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن ویٹل نے ساتھی ڈرائیورز کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا،، انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ میں کامیابی حاصل کی۔