counter easy hit

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد ولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش   جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو   کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں […]

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

لندن:  برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر برطانوی الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے پر وائرل ہو گئیں۔برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ ایک ماں بھی ہیں اور اس ناطے بچوں کی اعلی پرورش انکی ذمہ داری ہے۔ ڈچس آف کیمبرج اس […]

کیا انتخابات ملک میں استحکام کا ذریعہ بن پائیں گے ؟

کیا انتخابات ملک میں استحکام کا ذریعہ بن پائیں گے ؟

لاہور:  ہر آنے والے دن میں انتخابی سرگرمیوں کے باعث انتخابی منظر نامہ واضح ہو رہا ہے اور اب بحث انتخابات کے انعقاد کے بجائے انتخابات کے نتائج اور مستقبل کی حکومت سازی کی جانب بڑھ رہی ہے اور امکان یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بڑی سیاسی قوتوں کی جانب سے اپنی جیت […]

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور:  پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ملک رفیق رجوانہ نے حلف لیا۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب سے نگران وزیراعلیٰ […]

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، […]

جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز

جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز

لاہور; بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی بالی وڈ میں انٹری، پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔جھانوی کے مقابل شاہد کپور کے بھائی ایشان نظر آئیں گے۔ اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ جھانوی کپور کی پہلی […]

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احدمبینہ […]

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

کراچی ; معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں […]

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ناگپور میں مسلم دشمن کٹر ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکز میں 7 جون کو تین سالہ تربیت مکمل کرنے والے لاٹھی بردار کارکنوں کے کانوکیشن میں ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکرجی کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت پر پورے ملک میں تہلکہ مچا ہوا ہے۔ تہلکہ اس بات […]

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد […]

منڈی بہاﺅالدین میں جھولے لعل گروپ کا انکشاف

منڈی بہاﺅالدین میں جھولے لعل گروپ کا انکشاف

منڈی بہاوالدین: ملک وال میں کم عمر لڑکوں کو اغوا کے بعد برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے 15 رکنی گروہ کا انکشاف، پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔ منڈی بہاوالدین کے علاقے ملک وال میں 15 سے زائد اوباش نوجوانوں نے جھولے لعل نامی گروپ بنا رکھا ہے، جو کم عمر […]

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

یہ بات قابل فخر سمجھنی چاہئیے یا اس معاملے کی سنگین نوعیت پر ضمیر کو جنجھوڑتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہوجانا چاہئیے۔ بحث کے لئے یہ نقطہ بھی غور کے قابل ہے مگر حقیقت سے بھرپور یہ بات ہم جیسے انسانوں کو حیرت میں جھونکنے کے لیے کافی ہے کہ کسی ظلم پر اٹھنے […]

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی

ویسے ہم جیسے ابلیس نواز اور گنہگار لوگوں کے ذہن میں رمضان کا سنتے ہی جو چیز پہلے ذہن میں آتی ہے وہ افطاری ہے۔ اور افطاری کے دستر خان پر جو پکوان سب سے بھی پہلے دوڑ کے آتا ہے, ہم اسے پکوڑے کہتے ہیں۔ اگر آپ رمضان کو رامادھان کہتے ہیں تو پکوڑوں […]

میں جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں

میں جے آئی ٹی بنا دیتا ہوں

لاہور:عائشہ احدمبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احد مبینہ تشدد کیس […]

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں (ن) لیگ کو ایک ووٹ بھی نہیں ملے گا

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں (ن) لیگ کو ایک ووٹ بھی نہیں ملے گا

جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔ جیسے جیسے عام انتخابات کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ویسے سیاسی گہما گہمی بھی بڑی رہی ہے۔ سیاسی رہنما […]

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہونی چاہئیے؟ عوامی رائے کے مطابق مضبوط اور گہری ہونی چاہئیے۔ اب مَشین کے دھاگے کی طرح نازک بھی نہ ہوکہ ذرا سا بوجھ بھی برداشت نہ کر پائے اور ٹُوٹ جائے۔ محبت تو پانی کی طرح ہونی چاہئیے جو اپنی جگہ خود بنائے۔ جیسے پَانی اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ بُوند بُوند […]

نواز کے خلاف کیسز میں کون سا (ن) لیگی رہنما ملوث ہے؟

نواز کے خلاف کیسز میں کون سا (ن) لیگی رہنما ملوث ہے؟

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہمیں تو اپنے اعمال کی سزا مل رہی ہے، ن لیگ کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمے دار چوہدری نثار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کی پیشی کے موقع پرصحافی نے سوال کیا کہ عمران خان ،شہباز شریف […]

جمعۂ آخر ماہ ِرمضاں ہے افضل

جمعۂ آخر ماہ ِرمضاں ہے افضل

روزے اس بار 29 ہوں گے یا 30, یہ ایسا معاملہ ہے کہ رمضان کے آخری روزے تک چلتا ہی رہے گا، ماہرین کہتے ہیں اگر گزشتہ دو ماہ کے چاند مسلسل 29 کے ہوں تو آنے والا مہینہ 30 کا ہوتا ہے، لیکن پاکستان میں چونکہ رجب 30، شعبان 29 کا رہا تو اس […]

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

کراچی ، تھر:  تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب زیادہ دور نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار دن رہا جب تھر کے بلاک ٹو میں 140 میٹر (460فٹ) کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے مطابق تھر کے […]

وفاق کی درخواست پر ملزمان کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی گئی

وفاق کی درخواست پر ملزمان کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزمان سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین کی سزا ایک سے بڑھا کر 3 سال کردی جبکہ ملزمان کی درخواستیں خارج کرکے کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ […]

پنجاب کی نگران کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

پنجاب کی نگران کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

لاہور:  پنجاب کی نگران کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی، 6 رکنی نگران کابینہ دوپہر 2 بجے حلف اٹھائے گی۔ شوکت جاوید، وقاص ریاض، ظفر محمود نگران کابینہ کا حصہ ہونگے، زیڈ ایم رضوی ، انجم نثار، جواد ساجد بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ یاد رہے 8 جون کو پروفیسر حسن عسکری نے گونرپنجاب […]

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے رو برو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ […]

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید

لاہور:  اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے بھی اسد درانی سے پیسے لینے کی تر دید کر دی۔ عابد حسین کا کہنا ہے کہ 90 میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس میں سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے رپورٹ جمع کرا دی۔ عابدہ حسین نے […]

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن […]